Dr Shafiq Ameni Fan's
This page is for sharing Islamic content
مریم نواز تم کیا پولیس کو پکڑو گی تمہارے ہی تو کہنے پر یہ ساری پولیس گردی کی گئی لیکن۔۔۔۔ ان شاءاللہ بہت جلد یہی پولیس ہوگی اور یہ تمہیں پکڑ رہی ہو گی۔
ہمارا یقین رب پر ہے اور رب بہترین انتقام لینے والا ہے
5مریم نواز
یہ دیکھو یہ ہیں ثبوت جو تمہیں نظر نہیں آ رہے۔۔۔یا تم ان دیکھا کر رہی ہو
مریم نواز
یہ دیکھو یہ ہیں ثبوت جو تمہیں نظر نہیں آ رہے۔۔۔یا تم ان دیکھا کر رہی ہو
🚨مریم نواز نے ابھی تک مریدکے کا قتل عام نہیں دیکھا جو اُسنے خود اپنے احکامات سے کروایا ہے
آپ سب کے پاس مریدکے کے قتل عام کی ویڈیوز اور تصویریں ہیں سب لوگ ٹویٹر پر جائیں اور مریم نواز کی ہر نیو ٹویٹ کے کمنٹ میں ٹویٹ کریں
*پولیس اور رینجرز کی جانب سے تحريڪ لبيڪ کے کارکنان کا قتل عام*‼️
تحريڪ لبيڪ نے پولیس اور رینجرز کی جانب سے کی جانے والی سٹریٹ فائرنگ کی ویڈیو تمام شواہد کے ساتھ جاری کردی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اور رینجرز کس طرح سرعام نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار رہے ہیں۔
اب ان کا جواب کون دے گا ؟
یہ اہلکار کس کے کہنے پر گولی چلا رہے ہیں ؟
وفاقی و صوبائی وزراء، آئی جی اور ڈی آئی جی اس کا جواب دیں۔
30/10/2025
*مریم نواز یہ چند دن پہلے تمہاری پولیس نے جیل میں اس بندے کو شہید کیا ہے*
کروں تحقیق اب
30/10/2025
سانحہ مریدکے: کا شہید
مریم نواز یہ بھی کسی کا بھائی
ماں کا لال
باپ کا شیر
اور بچوں کا باپ تھا
جس کو تم نے اپنے یزیدی لشکر سے مریدکے میں شہید کیا۔
30/10/2025
مریم نواز یہ بھی تمہاری پولیس کا ہی کارنامہ ہے۔
ایسے لاشوں کی بے حرمتی کی گئی اس طرح سے ان کو نظر آتش کیا گیا اب بتاؤ کیا اب بھی پولیس کو پوچھو گی یا نہیں؟؟
تم کیوں پوچھو گی تمہاری ہی ایما پر تو یہ سب کچھ کیا گیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
