Voice of KPK

Voice of KPK

Share

For News , information, Advertisements

03/06/2026

مالِ مفت، دلِ بے رحم

وزارتِ اطلاعات خیبر پختونخوا کا ایک نوٹس لیک ہوا ہے، جس کے مطابق 45 لاکھ روپے ماہانہ سرکاری خزانے سے سہیل آفریدی کی سوشل میڈیا ٹیم میں تقسیم کیے جائیں گے۔

سوشل میڈیا ٹیم میں کچھ صحافی حضرات بھی شامل ہیں، جن میں پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض کو ماہانہ 5 لاکھ روپے، جنرل سیکرٹری عالمگیر خان اور نائب صدر ضیاء اللہ، جو اے آر وائی نیوز پشاور کے بیورو چیف بھی ہیں، کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا ہیڈ یار محمد نیازی کو 4 لاکھ روپے ماہانہ، جبکہ ٹک ٹاکرز عابد آفریدی اور صادق آفریدی کو 2، 2 لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔ سہیل آفریدی کے بڑے بھائی کے بیٹے معاذ آفریدی کو بھی 2 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے۔

مشرق ٹی وی کے صحافی محمد فہیم کو 3 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ،
آج ٹی وی کے صحافی محمد کامران کو 2 لاکھ روپے ماہانہ،

جبکہ دنیا ٹی وی کے صحافی ذیشان کاکاخیل کو بھی 2 لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق پہلی تنخواہ عید پیکج کے طور پر ادا کی جا چکی ہے۔

دوسروں کو لفافہ صحافی ہونے کا طعنہ دینے والے خود سب سے بڑے بکاؤ اور چور نکلے۔

02/06/2026
Photos from Voice of KPK's post 02/06/2026

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل
کوہستال سکینڈل میں پکڑے گئے 6 ارب سے زائد کے اثاثے قومی احتساب بیورو نے خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کردئے
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے اثاثے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے حوالے کئے ۔
اثاثوں میں نقد رقم، سونا، قیمتی جائیدادیں اور لگژری گاڑیاں شامل ہیں۔

02/06/2026

انمول انور آسسٹنٹ کمشنر صوابی خیبر پختونخواہ

01/06/2026

💍 رشتہ درکار 💍

24 سالہ MBBS ڈاکٹر لڑکی کے لیے مناسب رشتہ مطلوب

✨ پروفائل:
• پٹھان مروت
• اردو / پشتو
• اسلام آباد یا دبئی سیٹل لڑکا ترجیح

🔥 لازمی شرائط:
✔️ سرکاری ملازم (BPS-17+)
✔️ غیر شادی شدہ
✔️ دیندار، نماز کا پابند
✔️ نشے سے مکمل پاک
✔️ مستحکم آمدن + اپنا گھر
✔️ عمر اور قد متناسب (5'6" – 5'10")
✔️ کسی بھی قوم سے ہو (قابل قبول)

⚠️ صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں
📩 غیر ضروری میسجز سے اجتناب کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khyber Pakhtoon Khwa Peshawar
Peshawar
25000