saeed
saeed
جس جذبے سے اسلامی ممالک آپس میں ایکدوسرے کو آنکھیں دکھاتے ہیں کاش یہی جذبہ اس را ئ یل کیخلاف بھی ہوتا توغ ز ہ کے خیموں میں امت کےمعصوم بچے سردی سے نہ مرتے
نئے سال کی شروعات صبح کی نماز سے کرنے والوں کو دل سے السلام علیکم
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔”
(بخاری، مسلم
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ کی رضا ماں باپ کی رضا میں ہے، اور اللہ کی ناراضی ماں باپ کی ناراضی میں ہے۔”
(ترمذی)
29/12/2025
عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت پیر سید مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف والے انتقال فرما گئے اناللہ وانا الیہ راجعون
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔”
(بخاری)
نبی ﷺ نے فرمایا:
“قرآن پڑھو، کیونکہ قیامت کے دن یہ اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا۔”
(مسلم) ✨💫🌟📚️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے عثمانؒ کو جنت کی بشارت دی ہے۔ (ترمذی)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہوں اور علیؒ اس کا دروازہ ہیں۔ (ترمذی) 🌙✨️️️️️
دلوں کی اصلاح قرآن کی تلاوت سے ہوتی ہے۔
27/12/2025
Peshawar city
اپنے عمل سے دوسروں کے لیے روشنی بنو، اندھیرے میں رہ کر نہیں۔ 💫🌟🔦
Click here to claim your Sponsored Listing.
