AK Edits

AK Edits

Share

🇵🇰 Pakistan Cricket Lovers
🔥 Cricket Is Life
| News | Stats | Highlights
🏆 All About Cricket

17/07/2026

😅 میچ ونر محمد نواز کا انوکھا بین!

🚨 محمد نواز پر ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران Carboxy-THC ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی سی سی نے پابندی عائد کی تھی۔

محمد نواز نے الزام تسلیم کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مادہ مقابلے سے باہر استعمال ہوا تھا اور اس کا کارکردگی بہتر بنانے سے کوئی تعلق نہیں تھا، جس کے باعث 3 ماہ کی پابندی کم ہو کر صرف 1 ماہ رہ گئی، جو مئی میں ہی مکمل ہو چکی۔

✅ اب محمد نواز ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے کے لیے مکمل طور پر اہل ہیں اور آج سے لنکا پریمیئر لیگ (LPL) میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

😅 دلچسپ بات یہ ہے کہ فروری 2026 سے مئی 2026 کے دوران ان کے ریکارڈ کیے گئے اعداد و شمار (Stats) ان کے کیریئر ریکارڈ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ چونکہ یہ عرصہ ان کے لیے خاصا خراب رہا تھا، اس لیے اب ان کے مجموعی کیریئر کے اعداد و شمار پہلے سے بہتر دکھائی دیں گے۔

آپ کی اس معاملے پر کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

Photos from AK Edits 's post 17/07/2026

🚨 کل سے شروع ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کے فائنل اسکواڈز تیار!

اس بار لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 6 نامور کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے، جن میں محمد نواز، صاحبزادہ فرحان سمیت دیگر پاکستانی اسٹارز شامل ہیں۔

آپ کے خیال میں اس بار لنکا پریمیئر لیگ 2026 کی چیمپئن کون بنے گی؟ 👇🏏

16/07/2026

Cricket knowledge series Question #4

16/07/2026

🏏 Cricket Knowledge Series – Question #4

Which team has won the ICC Men's ODI World Cup the most times?

1️⃣ India 🇮🇳
2️⃣ Australia 🇦🇺
3️⃣ West Indies 🇼🇸
4️⃣ Pakistan 🇵🇰

💬 Comment your answer below!

16/07/2026

🚨 حارث رؤف کے مہنگے اوور نے میچ کا نقشہ بدل دیا!

حارث رؤف نے ابتدائی 3 اوورز میں 25 رنز دیے، لیکن 19ویں اوور میں 28 رنز کھا بیٹھے، جس سے ان کی ٹیم کا براہِ راست فائنل کھیلنے کا خواب ٹوٹ گیا۔

رومان پاول نے صرف 4 گیندوں پر حارث رؤف کو مسلسل 4 چھکے جڑ دیے اور صرف 15 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز کو فائنل میں پہنچا دیا۔

اب حارث رؤف کی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے کے لیے ایلیمنیٹر جیتنا ہوگا، جہاں اس کا مقابلہ اسی ٹیم سے ہوگا جس نے آج 270 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔

🤔 آپ کی رائے میں کیا حارث رؤف کو ڈیتھ اوورز میں بولنگ کرنی چاہیے، یا ٹیم کو اس مرحلے پر کسی اور بولر پر اعتماد کرنا چاہیے؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

15/07/2026

🚨 آئی سی سی نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا نیا فارمیٹ جاری کر دیا

🔹 پہلا مرحلہ (Super Series):

14 میں سے رینکنگ کی 12ویں، 13ویں اور 14ویں ٹیمیں آپس میں کھیلیں گی، جن میں سے صرف ایک ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچے گی۔

🔹 دوسرا مرحلہ (گروپ اسٹیج):

کل 12 ٹیموں کو 6،6 ٹیموں کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔
ہر گروپ کی ٹاپ 3 ٹیمیں اور دونوں گروپس میں بہترین چوتھے نمبر پر آنے والی ایک ٹیم مل کر Super 7 مرحلے میں پہنچیں گی۔

🔹 تیسرا مرحلہ (Super 7):

تمام 7 ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گی۔
پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی، جس کے بعد فائنل کھیلا جائے گا۔

15/07/2026

🏏 Cricket Knowledge Series – Question #4

Who was the first Pakistani batsman to score an ODI double century?

1️⃣ Babar Azam
2️⃣ Fakhar Zaman
3️⃣ Saeed Anwar
4️⃣ Mohammad Rizwan

💬 Comment your answer below! 👇

15/07/2026

شاہین شاہ آفریدی ایل پی ایل کھیلنے کیلئے سری لنکا پہنچ گئے ہیں، اور اپنے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ ✔💚🔥

15/07/2026

🚨صاحب زادہ فرحان لنکا پریمئر لیگ میں دھوم مچانے کے لیے تیار🚨 چارسدہ کا شہزادہ پاکستان کا فخر صاحب زادہ فرحان سری لنکا پریمئر لیگ کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوچکے ہیں🇵🇰💪🔥

15/07/2026

جس کا کوئی نہیں ہوتا، اس کا خدا ہوتا ہے۔ 💚

کولمبو کیپس نے شاہ نواز دھانی کو تقریباً 84 لاکھ پاکستانی روپے میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

17 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکن پریمیئر لیگ (LPL) میں شرکت کے لیے شاہ نواز دھانی سری لنکا روانہ ہو گئے ہیں۔ اب شائقین کو امید ہے کہ دھانی اپنی رفتار اور جارحانہ بولنگ سے شاندار کارکردگی دکھائیں گے۔

اللہ تعالیٰ شاہ نواز دھانی کو کامیابی عطا فرمائے اور وہ پاکستان کا نام روشن کریں۔ 🇵🇰💚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
PESHAWAR