Maaz writes
MY NAME IS MAAZ KHAN VILLAGE CHAMKANI PARRACHINAR RELAXCHION WERITES FOLLOW IN THIS EDITING SOFTWARE....
یہ غربت بھی بڑی ظلم چیز ہوتی ہے کم بخت غمر کا بھی لحاظ نہیں رکھتے۔۔۔۔
ماں باپ کے غلام بن جاؤ خدا تمہیں بادشاہ بنا دے گا۔۔۔ #
جب کسی نعمت کی قدر نہ کے جائے تو وہ نعمت اللہ تعالیٰ چھین لیتا ہے۔ #
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہے جہاں علمائے کرام کو گالے بھی دیتا ہے اور گولے بھی مرتے ہیں ہائے افسوس۔ #
اللہ پاک کے قدرت دیکھیں ایک مسلمان بھائی کا صرف قبر میں بارش ہو رہی ہیں۔
゚
غریب ہونا بڑا جرام ہے کیونکہ غریب کو ہر جگہ پر ستایا جاتا ہیں۔ #
ماشاءاللہ کتنا اچھا نظارہ ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ #
کیا اس دنیا میں غریب کے عزت نہیں ہوتی۔ #
انسانیت وہ احساس ہے جو لفظوں سے نہیں عمل سے پہچانی جاتی ہیں۔ #
اگر اللہ پاک کس کو بچانا چاہتا ہے تو انسان اپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ #
غریب کے جنازے میں کون جاتا ہے لوگ تو امیر کے جنازوں میں جاتے ہیں۔ #
