Khalil ur Rehman Anjum
پاکستان میں نوجوانوں کے اندر بڑھتے ہوئے ڈپریشن اور ذہنی پریشانی کی وجوہات کیا ہیں. اس ڈپریشن کا حل کیا ہے!؟. ایک ہفتے میں دو خود کشیاں... ایک نوجوان وکیل صاحب کیسے ایک آئیڈیل زندگی گزار رہے ہیں... سنئے اس ویڈیو میں....
01/03/2023
یکم مارچ سے یکم اپریل تک وطن عزیز میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کی یہ پہلی مردم شماری ہے جس میں کاغذ اور فارم کے بجائے ٹیبلٹ استعمال ہوں گے۔ التماس ہے کہ مردم شماری کا عملہ معزز اساتذہ کرام پر مشتمل ہے؛ لہذا ان سے تعاون آپ سب کی ذمہ داری ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین!
پاکستان زندہ باد!
Khalil Ur Rehman Anjum
28/02/2023
مٹی نے وی مٹی ہونا تے مٹی وچ مل جانا...
جسٹس ملک قیوم اور اس کی اللہ کے گھر سے ملی بیوی____ جسٹس کارنیلیس نے سرٹیفکیٹ دیا کہ ہاں جی میں زندہ ہوں.
27/02/2023
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بہت مشکل میں ہیں تو یہ فوٹو ضرور دیکھ لیں....
وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُمْ.
امرود بہترین پھل ہے جو کہ وزن میں کمی کرتا ہے اور معدے کے مسائل میں مدد گار ثابت ہوتا ہے. امرودوں کا باغ.
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے دور میں مردم شماری کی گئ؟ مردم شماری کی تاریخ کیا ہے؟ سیلف نیومیریشن کیا ہے؟ اور یہ کیوں ضروری ہے؟ پاکستان میں کتنی مردم شماریاں کی گئیں؟ پاکستان کا شہری ہونے کے ناطے ان اساتذہ سے تعاون کریں اور احترام کریں جو مردم شماری کے سلسلے میں آپ کے دروازے پہ آئیں. ❤️ Khalil ur Rehman Anjum
Faiz Ahmed Faiz
فیض امن میلہ ، رنگا رنگ تقریب، میوزک، آرٹس اور نامور ادباۓ عصر کی معنی خیز گفتگو
فیض امن میلہ لاہور کی جھلکیاں اور پیغام.... رنگا رنگ تقریب میں فن کے مظاہرے فیض کی شاعری اور نامور شعرا اور ادبا نے گفتگو کی...
اقبال احمد اور نوم چومسکی... مکالمہ بازی اور مشرق کا المیہ Dialogue UrduPoint.com
18/02/2023
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pindi Bhattian
