Dr faisi

Dr faisi

Share

Best treatment for all your ailment is in my hands.

Photos from Dr faisi's post 11/08/2025

Two Situations in one Country !!
Lahore Vs Karachi 💔

11/08/2025

*پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب معلومات😁*

🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔وچ لون پا کے😎۔

🔴پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے👀🤣۔۔۔

‏🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 'گھی' کے ڈبے سے" کار " نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔

🔴پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہو رہے ہیں۔۔🚶

🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں لوگ اس وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کیتا "اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں "تیری مرضی اے جیویں مرضی کر لے "۔۔۔۔😎

🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔🧐
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے😎🧐

🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فون کر کے بتانا پڑتا ہے
یار وٹس ایپ پر میسج کیا ہے وہ چیک کر🧐

🔴پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اپنا ہی ادھار واپس لینے کیلئے دلیل دینی پڑتی ہے کے کس لیۓ چاہیے🧐

🔴پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہسپتال،تھانہ،عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے🧐

Photos from Dr faisi's post 28/07/2025

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد

22/07/2025

افسوسناک حادثہ
تیز رفتاری کے باعث افسوسناک حادثہ، ماں اور بیٹا جاں بحق، شوہر شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق
موٹروے ایم-4 پر پنڈی بھٹیاں کے قریب ٹول پلازہ کے نزدیک ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث ایک کار موٹروے کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔
کار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں ماں اور اس کا کمسن بیٹا جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے، جبکہ خاندان کا سربراہ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہے، جس کے سر پر گہری چوٹ آئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور تمام متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔
*
*
*
*
*

20/07/2025

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
شیتل کی آخری الفاظ نے محبت کو امر کر دی
ہم حکومت بلوچستان سے ویڈیو میں موجود تمام قاتلان کو فلفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں
اور اس طرح کے درندگی کی س خت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہوئے محبت کے داستانوں میں ❤️

محبت کو سرخ سلام

پدر شاہی کے اس نظام پر تھو

نام نہاد غیرت پر تھو



🥹

19/07/2025

یہ سوٹ اور خوشبو
اتنی سی تو کہانی ہے 🥺
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Photos from Dr faisi's post 28/06/2025

واقعہ سوات
ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں

عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ جہاں ناشتہ کر رہے تھے وہ حادثہ کے مقام سے تھوڑا دور تھا اور اس وقت وہ ایریا بالکل خشک تھا اور پانی کا نام و نشان بھی نہیں تھا ۔
پہاڑوں پر 2 دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور دیکھتے دیکھتے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا اور اچانک پانی کو آتے دیکھ کر یہ لوگ خوشی کے مارے دیوانہ وار پاگلوں کی طرح وہاں دور آگے دوڑ کر گئے تاکہ ویڈیوز اور تصاویر بنا سکیں اور کچھ لوگ پانی کے قریب بھاگ کر گئے اور وہاں سیلفیاں بناتے ہوئے فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جبکہ ان کے کچھ رشتے دار بیٹھے رہے اور منع کرتے رہے کہ زیادہ اندر مت جائیں لیکن یہ گروہ پانی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے بلکہ بیٹھے رہ جانے والے باقی افراد کو بھی بلاتے رہے کہ آ جائیں اور پانی کو دیکھیں لیکن باقی رشتہ دار بیٹھے رہے اور انکو آوازیں دے کر بلاتے رہے کہ واپس آ جائیں اور انکو چیخ چیخ کر کہا کہ پیچھے سے پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے نکلو فوری لیکن اس بدنصیب خاندان کے چند افراد کا سیلفی جنون ختم نہیں ہوا اور پھر پانی کا بہت بڑا ریلا آ گیا اور یہ لوگ خوفزدہ ہو کر کنارے کی طرف نہیں بھاگے بلکہ ڈر کے مارے اس ٹیلے پر چڑھ گئے اور پھر جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن بدلتے رہے لیکن پانی کا بہاؤ اور لیول بڑھتا گیا اور لوگ دریا کنارے ویڈیوز بناتے رہے لیکن مدد کے لئے کوئی نہیں گیا نہ ہوٹل والے اور نہ مقامی انتظامیہ آگے آئی اور پھر دردناک سانحہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہو گیا
اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔ ゚

22/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں
مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥺
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی ج ن -گ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ ج-ن گ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈ-یڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے، تو وہ سا-نسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کر--ب سے گزر رہا تھا، کیا دکھ تھا، مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھو-ڑتی ہے کہ
زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹ و-ٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے، تھکا ہوا ہے، الگ تھلگ ہے — تو اسے صرف وقت نہیں، توجہ، محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

22/06/2025

With Facebook – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Photos from Dr faisi's post 21/06/2025

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"
۔۔
۔۔
۔۔

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Pindi Bhattian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Hafizabad
Pindi Bhattian