Allah TawaQal ViRk official

Allah TawaQal ViRk official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allah TawaQal ViRk official, Health/Beauty, Sheikhupura Punjab, punjab.

07/12/2023

Right👌

15/07/2023

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

15/04/2023

میں فیصل آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقع کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور

میں گواہی دیتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ الللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی آیا ھے اور نا آئے گا حضرت محمد مصطفی ﷺ خاتم النبیین ہیں۔♥️

08/04/2023

‏غور سے دیکھ میری آنکھوں میں
خُدا کے سوا کِسی سے نہیں ڈرتا میں

01/04/2023

حدیث قدسی ❤️

اے ابن آدم
ایک تیری چاہت ہے
اور ایک میری چاہت ہے،
ہوگا تو وہی جو میری چاہت ہے،
پس اگر تم اپنی چاہت کو میری چاہت کے تابع کردو
تو میں تمہاری چاہت کے لیے بھی کافی ہوجاؤں گا
(یعنی تمہاری چاہت بھی پوری کردوں گا)،
اور بہرحال ہوگا تو وہی جو میں چاہوں گا،
اور اگر تمہاری چاہت میری مرضی کے خلاف ہو
تو میں تمہیں تمہاری چاہت میں تھکا دوں گا
(یعنی پوری کوشش کے باوجود تمہاری چاہت پوری نہیں ہوگی)
اور ہوگا تو پھر بھی وہی جو میری چاہت ہے۔✨🌸

17/03/2023

مُنِيْبِيْنَ اِلَيْهِ وَاتَّقُوْهُ وَاَقِيْمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُـوْنُـوْا مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ
اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم
کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ

یعنی نماز نہ پڑو گے تو مشرک ہو جاؤ گے ۔

۔اَرَءَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰهَهٗ هَوٰٮهُ ۗ اَفَاَنْتَ تَكُوْنُ عَلَيْهِ وَكِيْلًا ۙ

کبھی تم نے اُس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟ کیا تم ایسے شخص کو
راہِ راست پر لانے کا ذمہ لے سکتے ہو؟

04/02/2023

Bashak❤️

11/01/2023

ترمذی۔حدیث نمبر 2516،
جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور ( تقدیر کے ) صحیفے خشک ہو گئے ہیں“

31/12/2022

😥😥😥☹️☹️☹️

23/12/2022

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

الله کی قسم! مجھے خود اپنے متعلق بھی معلوم نہیں کہ میرے ساتھ کیا معاملہ ہوگا، حالانکہ میں الله کا رسول ہوں.

بخاری 1243
(بخاری 3929، 7018، 7003؛ مسند احمد 11840)

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in punjab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sheikhupura Punjab
Punjab