Aimss Beauty Consultant
I am a beauty consultant.I have solutions for your every skin problem. Share without hesitation.
27/08/2023
Loreal Age Perfect Serum Foundation 🧡🍁
✔️Its 3 in 1 foundation, there is no need to apply serum or sunblock before applying this...
✔️It is an amazing foundation with a lot of benefits like it has SPF 50 which protects your skin from dangerous UV rays..
✔️It fades dark spots, Eventone skin and gives you smooth makeup finish...
✔️You can use this in your routine makeup look for glowing complexion..
DM FOR ORDER AND DETAILS ✍️
26/08/2023
SCS Glutathione Glow skin face wash 💛😍
یہ فیس واش قدرتی اجزاء اور جڑی بوٹیوں سے بنا ہے۔ یہ ہر قسم کی جلد کے لیے بہترین ہے۔ 15 سال کی عمر سے مؤثر ہے.
استعمال کرنے کا طریقہ:-
دن میں تین بار استعمال کریں. اپنے چہرے کو سادہ پانی سے دھو لیں۔ پھر اس کی تھوڑی سی مقدار اپنے ہاتھ پر لیں۔ ہلکے سے 2 سے 3 منٹ مساج کریں اور دھو لیں۔
احتیاط:-
آنکھوں اور ہونٹوں پر لگانے سے احتیاط کریں۔
DM FOR ORDER AND DETAILS ✍️
25/08/2023
Reviews about SCS Gold Peel off Mask 💛🌼✅
✔️Remove whiteheads and blackheads
✔️Clear skin from inside
✔️Gives you a clear complexion
✔️Remove dirt from the skin
✔️Remove access oil
✔️Make skin baby soft
DM FOR ORDER AND DETAILS ✍️
24/08/2023
*Gold peel off mask*
*Ingredients*
Polyvinyl alcohol, glycerin, methyl parabine, EDTA, Citric acid, Ethyl alcohol, cellosize, Auqa
گولڈ پیل آف ماسک ایک خصوصی اینٹی رینکلز فارمولہ ہے۔۔۔
جو اختراعی فعال اجزا سے مالا مال ہے جو کہ آپ کی جلد کو چمکدار بنا کر مضبوطی،
کسی بھی کھوئی ہوئی لچک کو بحال کرنے
اور فوری طور پر اٹھانے کا اثر فراہم کرتا ہے۔
*استعمال کرنے کا طریقہ۔۔۔*
اپنے چہرے کو دھوئے
اور خشک کرلیں۔۔۔۔
اور
گولڈ پیل آف ماسک کی درمیانی تہہ اپنے چہرے پر لگائیں، بھنووں، بالوں کی لکیر، آنکھوں اور ہونٹوں سے بچا کر۔
اسے 10 سے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔۔۔۔
جب یہ خشک ہو جائےتو نیچے سے شروع کرتے ہوئے ماسک کو آہستہ سے اتار لیں ۔
اپنے چہرے کو نیم گرم پانی سے دھولیں۔
DM FOR ORDER AND DETAILS ✍️
17/08/2023
SCS Pure Honey 🍯🕊️💚
A best product for your health which contains a variety of nutrients and antioxidants ✔️🌼
Add it to your daily routine for better results and improvements in your health✔️
DM FOR ORDER AND DETAILS ✍️
12/08/2023
SCS Acne Treatment Mask💚🌼
A best product for oily and Acne prone skin 👍
Gives you acne free smooth and healthy skin
Try it out now
Message for order and details
09/08/2023
*Zafrani urgent facial*
حلال پروڈکٹ
یہ قدرتی اجزا زعفران سے تیار گیا ہے۔۔
نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
یہ جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
🔅یہ جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
🔅جلد میں کشش اور چمک لاتا ہے ۔
🔅سورج کی وجہ سے ڈیمیج جلد کو ریپئر کرتا ۔
🔅سیاہ حصوں کو نکھارتا ہے ۔
🔅بھرتی عمر کے اثرات کم کرتا
🔅کیل مہاسے ختم کرتا
*طریقہ استعمال* ؛
فیس واش سی چہرہ اچھی طرح دھو لی
فیشل کریم کو چہرے پر لگا کے 3 سے 4 منٹ ک لیے مساج کرے اور تازہ پانی سی دھو لیں
یا
5 منٹ ک لئے فیشل کریم کو چہرے پی لگا رهنے دیں اور ہلکی سی مساج کے بعد دھو لیں۔
30/07/2023
SCS Miracle face mask with AloeVera juice..
An amazing product to completely change your skin..
You can see visible results in just one use..
How to use:_
Mix miracle mask with few drops of AloeVera juice and apply on your skin..wait for few minutes, then rinse off your face with fresh water. The change on your skin will say everything 👍😍
Price : 1280 only.
30/07/2023
SCS Miracle face mask,💆♀️
With aloe vera juice🌵
It will completely change your skin😍
-یہ آپ کی جلد کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دے گا۔
-آپ کی جلد کو بہتر بناتا ہے۔
-آپ کی جلد کو محفوظ رکھتا ہے۔
-ہر قسم کے جلد کے مسائل کا تدارک کرتا یے۔
-آپکی رنگت نکھارتا ہے۔
-بڑھتی عمر کے اثرات اور جھریوں سے پاک کرتا ہے۔
طریقہ استعمال:
ایلوویرا کے 2,3 چاۓ کے چمچ میں اسکا آدھا چائے کا چمچ ملائیں 10 منٹ کے لئے لگائیں اور چہرہ دھو لیں یہ mercury اور steroids سے پاک ہے
28/07/2023
Some of our customers Honest reviews about SCS Peach Scrub..
An amazing product for all skin types in a reasonable price.
Just give it a try, surely you will in love with it ❤️.
28/07/2023
Peach Scrub 🍑
حلال پروڈکٹ
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے
تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
Ingredients:
Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits
یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے
🔅ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔
🔅جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔
🔅بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔
🔅سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔
🔅بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔
🔅 ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔
*طریقہ استعمال* ؛
اچھےسے کلینزنگ کے بعد
سکرب کریم کو جلد پر لگا کے 3 سے 4 منٹ کے لیے مساج کرے اور تازہ پانی سے دھو لیں۔
PRICE: 900 Rs only.
28/07/2023
السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔
