SHakA ji
Death is not goal of life
ملتان ٹریفک الرٹ 11 فروری 2025
ملتان خانیوال روڈ نزد لال حویلی قادر پور رانواں ٹریفک کیلئے بند ہے۔ بس کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ گیا ہے جس میں موجود کثیر تعداد میں فیول رس رہا ہے۔
ٹریفک کو سہو چوک، این ایل سی بائی پاس چوک اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ڈائیورشن دی گئی ہے۔
ریسکیو 1122 عملہ موقع پر موجود ہے۔
ملتان شہر سے خانیوال کی طرف جانے والے شہریوں سے گزارش ہے کہ بدھلہ سنت روڈ اور وہاڑی روڈ سے موٹروے کا راستہ استعمال کریں۔ اسی طرح لاہور کی طرف سے آنے والے شہری بھی بطور متبادل موٹروے استعمال کریں۔
ترجمان سٹی ٹریفک پولیس ملتان1120251122
انتہائی افسوسناک بریکنگ الرٹ چنی گوٹھ لیاقت پور
ٹانوری سٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے قریب تیز گام ٹرین کی بوگیوں میں آگ لگ گئی 5 افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاعات متعدد زخمی ٹرین کراچی سے لاہور جا رہی تھی .
08/02/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Adv Minhaj Umair Siddiqui, Muhammad Sibtain, Advocte Ijaz Khan Laghari, Nadeem Khan, غلام یسین راجپوت, Zafar Iqbal, Talah Qayum, Imam Bux, Saif Ali Jalbani, Mohit Majumdar, Malik Usman, Munawar Abbas, Asif Soomro, Mahat Waseem, Zmeer Jtoi, Shah Muhmmad, Mahbob Ahmad, Malik Abbas Ks, MFaryad MFaryad, Imran Imran
تمباکو کی لیبر
31/01/2025
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
31/01/2025
Soo beautiful ❤️ picture leabr team
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Punjab

05/12/2025