Mishu Bhatti Enterpernure
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mishu Bhatti Enterpernure, Beauty, cosmetic & personal care, Bahawalpurwala, punjab.
Aslam o alaikum ❤️
It's Mishu Beauty Consultant and Oriflame brand partner,skin and hair treatment availabl, If you have any skin or hair issues then contact me on WhatsApp.03125927531.🤍🌸✨
03/11/2024
Milk and Honey Sugar Scrub💛✨
یہ تمام اقسام کی جلد پر استعمال کی جا سکتی ہے✨
اس کے بہت سے فوائدہیں
🌻یہ ہماری جلد سے خراب خلیات یعنی ڈیڈ سکن کو ہٹاتا ھے۔ اور ہماری صاف جلد کو سامنے لاتا ہے۔جس سے ہماری جلد کی چمک نمایاں ہوتی ہے۔
🌻یہ ہماری جلد کے اندر موجور پگمنٹ میلنن (melanin) کی تہۓ کو کم کرتا ھے جسکے باعث ہمارا رنگ نکھرتا ہے۔
🌻یہ جلد پر موجود داغ دھبوں کو مٹانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے
🌻 اس سے سکربنگ کرنے سے ہمارے مساموں کی گہری صفائ ہوتی ہے اور سن ٹین (sun tan) بھی ختم ہوتا ہے۔
🌻 یہ ہماری جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے جسکے باعث تمام خلیات کو مناسب آکسیجن میسر ہوتی ہے۔
Dm for order.
Contact 03125927531
06/06/2024
Frackel ,Pigmentation ,
Dark sport ,uneven tone skin
سے پریشان حضرات ذرہ حاضری لگوائیں اپنی 🤔🤔
وہ کون ہیں جو روزانہ میری پوسٹ دیکھتے ہیں لیکن پھر بھی انھیں اپنی چھائیوں سے اتنی محبت ہے کہ اسکا علاج نہیں کروا رہے 🥲🥲
بتاؤ ذزہ اگر آج میری پروڈکٹس سے آپکی چھائیاں ٹھیک ہو جائیں گی تو میری بھی آخرت سنور جائے گی 🥹🥹
ایک بار ازما کر تو دیکھیں گارنٹڈ رزلٹ ہیں۔
01/06/2024
*let's make our future bright like a sun in the June 2024!*☀️✨🤩 New month! New Targrts!🎯 Let's rock together!✨✅🫶🏻😍
Get a brighter, more radiant skin with our whitening mini kit.
Achieve professional-level whitening mini kit today and say goodbye to dull, discolored skin❤️😇😍✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Punjab
