Khanzada Amir Khan Mullakhail
غلط فوسٹ کرنا منع ہے بھائی میرے بارے میں اچھی اچھی فوسٹ great news
01/05/2021
اسلام علیکم دوستوں
اچھی اچھی پوسٹوں کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں
Follow us Khanzada Amir Khan Mullakhail
30/03/2021
Do not hesitate to test the test of the test
Do not be afraid of moving away from the distance of the destination
21/02/2021
السلامو علیکم دوستوں
کوٸٹہ* کے علاقے نواں کلی لیبر روڈ میں واقع پلازے میں گیس لیکیج کی وجہ سے زور دار دھماکہ... follow us Khanzada Amir Khan Mullakhail
17/02/2021
اسلام علیکم دوستوں
*سرانان کے ایریا سے ایک بچہ کی لاش ملی ھے ۔جس کو جلایا گیا ھے ۔
عمر۔13 سال
جیسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ایسے نیوز کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں
17/02/2021
السلام و علیکم دوستوں
دالبندین
5 سال سے قبل لاپتہ ہونے والے دالبندین کے رہائشی پرنس خالد ساسولی منظر عام پر آگئے ۔ ایسے اچھی ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں
16/02/2021
زبان ذائقے کا حسی آرگن ہے۔ زبان کی سطح پر بے شمار ابھار ہوتے ہیں۔ ان ابھاروں میں حسی سیلز (Nerve Cells) کے گروہ ہوتے ہیں جنہیں ٹیسٹ بڈر(Taste Buds) کہاجاتا ہے ٹیسٹ بڈر مختلف اشیا کے ذائقوں کی پہچان کرتے ہے زبان کے مختلف حصوں پر مختلف ذائقوں کی پہچان کے ٹیسٹ بڈر موجود ہوتے ہے زبان کی نوک پر موجود ٹیسٹ بڈر میٹھے ڈائقے کی پہچان کرتے ہیں زبان کی پچھلے حصے پر موجود بڈر کڑوے ذائقے کی پہچان کرتے ہیں زبان کی دونوں سائڈز پر نمکین اور ترش ذائقے کی پہچان کیلئے ٹیسٹ بڈر پر موجود ہوتے ہیں ٹیسٹ بڈر ایسے نروسیلز کی ساتھ منسلک ہوتے ہیں جو دماغ تک پیغام پہنچاتے ہیں اس طرح دماغ مختلف اشیاء کے ذائقوں کی پہچان کرتا ہے۔
السلام و علیکم دوستوں
افغانستان : افغان ایران سرحد کے قریب اسلام قلعہ گومرک میں کنٹینروں میں آتش زدگی
زیادہ تر کنٹینر تو جل کر راک ہوگئی
جو کنٹینر بچ گئے وہ عوام نے لوٹ لیے
اس کو کہتے ہیں مسلمان بھائی
15/02/2021
السلام و علیکم دوستوں
ڈاکووں کی شناخت میں مدد کریں !
یہ تصویر پشین کلی شیر خان کے پہاڑوں میں لوگوں کو سرعام لوٹ مار اور ڈکیتی میں ملوث افراد کی ہیں جو لیویز آفیسرز اور پولیس آفیسرز کے نام لے کر کہتے ہیں کہ ہمیں ان افیسروں نے بھیجا ہیں۔ آئے روز یہ افراد ان پہاڑیوں میں گزرنے والے لوگوں، تفریح کرنے والے ، اور دیگر عام لوگوں کو لوٹتے ہیں۔ کچھ روز پہلے کلی عبداللہ جان (حسینڑان) کے شکاریوں کو لوٹنے کے دوران ایک نوجوان نے ان ڈاکووں کے کچھ خفیہ تصاویر لئے تھے جو آپ کے سامنے ہیں
ڈی سی پشین سے ان جرائم پیشہ افراد کو فوراً گرفتار کریں اور انہیں عبرت ناک سزا دیں۔ اور ایسے اچھی اچھی فو سٹوں کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں follow us khanzada Amir
12/02/2021
پاکستان تحریک انصاف وارڈ 52 کا سینٹ ٹیکٹ فیصلے پر مذمتی اجلاس,بروزجمعہ 12 فروری.
دبئی میں انسان کے پرواز ٹیسٹ کا کامیاب تجربہ۔
اور اچھے ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج لائیک اور فالو کریں
Thank You
Follow us khanzada Amir Khan mullakhail
11/02/2021
سبی اجتماع شروع ھوگیا ہے
تمام مسلمانوں کواس بابرکت دینی اورنورانی اجتماع میں ضرورشرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں کس کاارادہ ھے
پیج کو لائک فالو کریں شکریہ 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta Cantonment
