Educational & Scholarship Updates

Educational & Scholarship Updates

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educational & Scholarship Updates, Quetta Cantonment.

� Educational & Scholarship Updates
� Latest Scholarships, Admissions & Exam Alerts
� Local & International Opportunities
� Study Tips, Career Guidance & Updates
� Follow us & never miss an opportunity

19/02/2026

⬛ *رمضان المبارک کے موقع پر حکومت بلوچستان نے مستحق خاندانوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبے بھر میں 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کو راشن فراہم کیا جائے گا تاکہ رمضان میں کوئی بھی مستحق تنہا نہ رہے۔*

▪️راشن کی تقسیم ہر ضلع میں منظم اور شفاف طریقے سے کی جائے گی، اور 8 رکنی ضلعی کمیٹیاں نگرانی کریں گی۔ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر حقدار تک اس کا حق پہنچے۔ عوامی خدمت، شفافیت اور ذمہ داری کے ساتھ یہ اقدام کرائم کیا جا رہا ہے۔

Photos from Educational & Scholarship Updates's post 19/02/2026

⬛ *بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا ہے*

▪️انٹرمیڈیٹ کے سالانہ پرچے 14 اپریل 2026 سے شروع ہوں گے۔

11/02/2026

*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 19 فروری 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔*

11/02/2026

2026-Merit-list-BDS-QCD-Baluchistan-Domicile_1770808585.pdf https://numspak.edu.pk/upload/media/2026-Merit-list-BDS-QCD-Baluchistan-Domicile_1770808585.pd

09/02/2026

⬛ *بلوچستان میں میٹرک بورڈ کے امتحانات 10 فروری سے شروع ہوں گے*

▪️وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میٹرک کے امتحانات میں نقل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امتحانات کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے پولیس اور محکمۂ تعلیم مشترکہ طور پر کارروائی کریں گے۔

▪️حکومت کا مقصد طلبہ کو ایک منصفانہ اور نقل سے پاک تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

Photos from Educational & Scholarship Updates's post 08/02/2026

*★بلوچستان بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2026 ڈیٹ شیٹ-★*

07/02/2026

⬛ *Balochistan Education Endowment Fund- BEEF*
▪️ Out of Province Partially Funded Scheme (Scholarship Policy 2024-25)

▪️*448 cases of Out of Province Partially Funded Scheme (Scholarship Policy 2024-25)*
https://drive.google.com/file/d/1KCe7pjcQ_fZp4cqS6mVbFJ_5jB0W4LrJ/view?usp=drivesdk

▪️*File 2*
https://drive.google.com/file/d/1_xXL8wCrYEXmEGesB5pw-9E87bKgtDWa/view?usp=drivesdk

▪️*File 3*
https://drive.google.com/file/d/1zGpqm85hAmfY0SI1_1-xgDxZu6nPlKfZ/view?usp=drivesdk

07/02/2026

Quetta College of Dentistry.
2nd Selection List, Open Merit Seats (BDS) session 2025-2026

https://numspak.edu.pk/news-detail/merit-lists-of-candidates-for-admission-in-private-sector-affiliated-dental-colleges-for-bds-open-merit-session-2025-26

07/02/2026

Interview Schedule for Disabled and Minority category Students at bolan medical college Quetta

07/02/2026

⬛*UNIVERSITY OF BALOCHISTAN QUETTA*

1. M.A M.Sc Supply Exam 2023 4th Attempt

2. ADA ADS (Supply) Exam Session 20-22, & 21-23

▪️*Website*
http://reg.uob.edu.pk/examslips/

07/02/2026

⬛ *بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کی جانب سے جماعت نہم و دہم کے تمام ہیڈز، کوہیڈز اور سب ایگزامینرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مارکنگ میں یکسانیت اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے روبرک بیسڈ مارکنگ کی دوسری تربیتی نشستیں 16 سے 26 فروری 2026 تک منعقد ہوں گی، جو صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گی اور ہر مضمون کے لیے مقررہ تاریخ کے مطابق ہوں گی؛ ان نشستوں میں مارکنگ روبرکس کی سمجھ، عملی مشق اور کیلِبریشن شامل ہوگی، تمام متعلقہ عملے کے لیے شرکت لازمی ہے، اور صرف وہی سب ایگزامینرز مارکنگ کے اہل ہوں گے جو تربیت مکمل کریں گے، جبکہ بغیر اجازت غیر حاضری کی صورت میں مارکنگ ڈیوٹی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Quetta Cantonment