Darul Shifa Skin & Diabetic Wound Care
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Shifa Skin & Diabetic Wound Care, Skin Care Service, Near Almaida Saranan Pishin Bazar, نزد المائدہ سرانان روڈ پشین بازار, Quetta.
Skin Care Specialist | Quetta & Pishin, Balochistan
Diabetic wounds, skin burns, allergies & all types of skin issues ka expert treatment
Safe • Professional • Result-Oriented Care
Healing with care & trust 💚
28/05/2026
مصروفیات مطب
17/05/2026
جراح حکیم مولانا شمس ماہر جراحیات بیرونی
29/04/2026
Now sugar Wound Will be treated without operation inshaALLAH.
اب شوگر کے زخم کا آپریشن کروانے کی ضرورت نہیں03
ہم پیش کرتے ہیں جلد اور زخموں کے پیچیدہ مسائل کا مؤثر اور کامیاب علاج، جدید اور محفوظ طریقوں کے ساتھ:
شوگر کے زخم، ناسور (سال دانہ)، جلے ہوئے زخم، بیڈ سور، پھوڑے پھنسی اور ہر قسم کے مشکل اور دیرینہ زخموں کا علاج کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سورائسس، ایگزیما، برص (سفید داغ)، چنبل (سکیبیز)، خشک و تر خارش اور دیگر تمام جلدی امراض کا بھی کامیاب علاج دستیاب ہے۔
ہمارا مقصد مریض کو تکلیف سے نجات دینا اور بغیر آپریشن کے زخموں کو بھرنے میں مدد فراہم کرنا ہے، تاکہ آپ صحت مند اور پرسکون زندگی گزار سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87300
