Islamic State
Allah is the best creator
16/03/2025
اطلاعات ہیں جہلم کے قریب جماعت الدعوتہ، لشکر طیبہ کے امیر حافظ سعید کے قافلے پر فائرنگ ہوئ ھے ابو قتال شہید جب کہ حافظ سعید شدید زخمی ہونے کی اطلاعات۔ پنڈی سی۔ ایم۔ ایچ پہنچا دیا گیا۔ ایک اور دوسرا ساتھی جان کی بازی ہار گیا۔یہ ھو کیا رھاھے اللہ خیر کرے
08/12/2022
*"وفاقی شرعی عدالت"* پاکستان کا آئینی ادارہ ہے جس کا کام خلافِ قرآن وسنت قوانین کی نشاندھی کرنا/سوموٹولینا/ترامیم تجویزکرنا/ منسوخی کرنا ہے۔لیکن آئین میں ایک ایسی شرط موجود ہے جو نہ صرف اس عمل میں رکاوٹ ہے جس نے *وفاقی شرعی عدالت جیسے ادارے کو مذاق بنایا ہوا ہے*۔ اگر کوئی سپریم کورٹ میں شریعت کورٹ کے کسی فیصلے کے خلاف پٹیشن دائر کردیتا ہے تو اسے سنُے بغیر اور کسی ثبوت کے بغیر حتیٰ کہ کسی پیشی یا جرح کے بغیر شریعت کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا جاتا ہے۔ جیسے 20 سال کی محنت کے بعد سود کے خلاف اللہ اللہ کر کے جو فیصلہ آیا وہ سپریم کورٹ میں چیلنج ہوتے ہی از خود معطل ہوگیا اور امتناع میں ڈال دیاگیا۔ یہ شریعت کورٹ کے ساتھ ایک مذاق ہے۔ از خود امتناع کی اس شرط کوختم کرنےکے لیے سینیٹر مشتاق صاحب نے آئینی ترمیم سینیٹ میں جمع کروادی ہے۔ تمام مسلمانوں کو اس آئینی ترمیم کی حمایت کرنی چاہیے تاکہ شریعت کورٹ کے فیصلوں کو مذاق بنانے والی شرط ختم کی جا سکے اور وفاقی شرعی عدالت کا وقار مزید مجروح نہ ہونے پائے۔
*شعور* انسٹیٹیوٹ اینڈ میڈیا نیٹ ورک
*Shaoor* Institute & Media Network
Shaoor - YouTube Shaoor is a ‘Research, educational and social media’ institution from where religious, political, social and economic narratives are issued for you. You are ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Quetta
