PTI DUKKI
Proud to be a Muslim ♥️
دکی ٹو چمالنگ روڈ پر کام تیز کرنےکے لیے نئی مشینری منگوالی گئی
موجودہ حالات پاکستان میں،اگرکھانا کھانے کے بعد آپکا دل زمین پر یا درخت کے نیچے بیٹھنے کو کر رہا ھے تو سمجھ لیجئے کہ آپ گدھا کھا چُکے ہیں
28/07/2025
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم کی جانب سے فوج سے قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ کردیا گیا!
Today the best photo ��
@
Today the best photo �
26/07/2025
عافیہ صدیقی کو 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت امریکہ میں 86 سال قید کی سزا دی گئی، حالانکہ مقدمے میں نہ کوئی امریکی زخمی ہوا، نہ ثبوت پیش کیا گیا۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ پاکستانی اور مسلمان تھیں، تحریک انصاف کا اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل
سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔
26/07/2025
اسحاق ڈار نے جو بیان قوم کی مجروح اور مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کے بارے میں دیا ہے، اس پر خاموشی جرم ہے۔ اس شخص سے مستعفی ہونے اور معافی مانگ کر سیاست چھوڑنے کا مطالبہ کیا جائے۔ محض مطالبہ نہیں بلکہ، اسے ایک عوامی تحریک کی شکل دی جائے۔ اتنا بودا آدمی، بس چلے تو ملک ہی بیچ ڈالے۔ ہارون الرشید
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
26/07/2025
“محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے، جب اس طرح کے نااہل بٹھا دیے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔”
26/07/2025
اٹھو انصار باجوہ پیٹرول 270 کا لیٹر ہوگیا
26/07/2025
مفاد پرست مولوی لانگ مارچ کا کال کب دیگا
صرف اور صرف امریکی خوشنودی کیلئے عمران خان کی persecution کا دفاع کرنے کی غرض سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 86 سال قید کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عافیہ صدیقی کو صرف 86 سال سزا ہی نہیں ہوئی بلکہ اُن پر مسلسل جسمانی اور نفسیاتی تشدد ہوا۔ لیکن افسوس کہ اتنی شرمناک دلیل دیتے وقت اسحاق ڈار کی زبان کیوں نہ لڑکھڑائی؟ ان کا کلیجہ منہ کو کیوں نہ آیا؟ امیر عباس
سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔۔
26/07/2025
مجھ پر پابندیاں بہت بڑھا دی گئی ہیں، مجھے 22 گھنٹے سیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے
26/07/2025
“ملک تباہ تب ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دیے جائیں, عاصم منیر، ملک اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گیا ہے، ان کی اہلیت کیا ہے؟”
Click here to claim your Sponsored Listing.
