Qari Hussain Ahmed

Qari Hussain Ahmed

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Hussain Ahmed, Health/Beauty, Quetta.

04/04/2026

> ⊹₊˚‧︵‿₊୨ᰔ୧₊‿︵‧˚₊⊹

*ســر ســجــدے مــیــں، دل مــیــں دغــا بــازی ہــو*🤲💔
*اَیــســے ســجــدے ســے بھــلا کــیــســے خــدا راضــی ہــو ؟*☝️✨

♡ _hussainahmed_ ♡

04/04/2026

*کیا آپ کا دل کرتا ہےپاک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارک ہو؟*`🎀
...

01/04/2026

تہران میں اہلسنت کی مسجد نہیں ہے ، جس جگہ ہم نماز پڑھتے تھے ، اس گیراج کو بھی نوٹس آگیا تو ہم نے کہا کہ کیا یہاں عیسائی و یہودی عبادت خانے موجود ہیں ، اگر ہیں تو اہلسنت کی مسجد کیوں نہیں ؟ اردن کے سینئر وزیر اور ایران میں دو دفعہ سفیر تعینات رہنے والے بسام العموش کا العربیہ کو دیا گیا انکشافات سے بھرپور اہم انٹرویو ۔ (بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ)

01/04/2026

*‏پیپلز پارٹی کا کراچی کے عوام کو بڑا ریلیف* 😇🙏🏽

31/03/2026

امام ذھبی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں:

جب امام احمد رحمہ اللہ کو یہ علم ہوتا کہ کسی کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے تو وہ اس سے فرماتے:
"مبارک ہو، بیشک انبیاء علیہم السلام اکثر بیٹیوں کے باپ تھے۔"

سير أعلام النبلاء، ٩/٤٣٤)

26/03/2026

دیوبند کوئی گروہ نہیں @

26/03/2026

‏جوائنٹ فیملی میں حیات رفیق کے لئے چیز لے کر جانا ایسے ہی ہے جیسے آبنائے ہرمز سے جہاز گزارنا۔🤣

26/03/2026

200 ارب ڈالر جنگی اخراجات
امریکی کانگریس کے ترقی پسند ڈیموکریٹ اراکین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے:
ٹرمپ امریکا کو ایران کے ساتھ ایک غیر قانونی جنگ میں دھکیل چکا ہے، جس سے امریکی عوام کی سلامتی اور ان کے پیسے دونوں خطرے میں پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ جنگ غیر قانونی ہے کیونکہ اسے کانگریس کی منظوری یا باقاعدہ بحث کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔ اس جنگ پر روزانہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہو رہا ہے، جس سے عالمی معیشت متاثر ہو رہی ہے اور بغیر کسی واضح حکمتِ عملی کے شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔
ترقی پسند اراکین نے مزید 200 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ ختم کرنے کے بجائے اسے مزید لمبا کرنے کی تیاری ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس جنگ کے لیے مزید فنڈز کی منظوری نہ دی جائے اور فوری طور پر اسے ختم کرنے کے لیے ووٹنگ کرائی جائے۔ اس جنگ میں اب تک 13 امریکی ہلاک ہو چکے ہیں، خطے کا استحکام بگڑ گیا ہے اور عالمی منڈیوں میں بھی جھٹکے آئے ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ مزید 200 ارب ڈالر خرچ کرنے سے امریکا میں مہنگائی اور معاشی مسائل مزید بڑھ جائیں گے۔ امریکی عوام ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، لیکن ٹرمپ کانگریس کو نظرانداز کرتے ہوئے یہ جنگ مسلط کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب تک اس جنگ پر 30 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں، جو امریکا میں تمام بے گھر افراد کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کافی رقم تھی۔

25/03/2026

حضرت عمر بن عبد العزیز کا واقعہ @

25/03/2026

بریکنگ ⚡
⭕️ ایران نے باضابطہ طور پر امریکہ کی امن تجویز مسترد کر دی ہے اور جنگ کے خاتمے کے لیے پانچ شرائط مقرر کی ہیں۔
ایران کی شرائط درج ذیل ہیں:
🔹ایران کے خلاف حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا فوری خاتمہ
🔹مستقبل میں امریکی حملوں کے خلاف "واضح اور قابلِ عمل ضمانتیں"
🔹جنگی نقصانات کا "واضح تعین اور یقینی ادائیگی"
🔹آبنائے ہرمز پر ایران کے "اختیار" کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف
🔹تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، بشمول خطے میں ایران کے تمام اتحادیوں پر حملے نہ کرنے کی ضمانت

25/03/2026

جنگ بندی کا فیصلہ صرف ایران کی شرائط کے مطابق ہوگا ! امریکی شرائط مسترد 👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta