Jhalawan Balochistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhalawan Balochistan, Health/Beauty, Balochistan, Quetta.
20/02/2025
پوری کائنات میں لکڑی ہیرے سے زیادہ نایاب اور قیمتی ہے کیونکہ ہیرے تقریبا ہر دوسرے "سیارے" پر پاٸے جاتے ہیں۔ لیکن درخت زمین کے علاوہ کسی دوسرے "سیارے" پر نہیں پاٸے جاتے۔چونکہ موسم بہار شروع ہو چکا ہے لہذٰا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ایک دوست کم از کم ایک "درخت" تو ضرور لگائے اور اسکی نگہداشت کی ذمہ داری لے۔🌳🌳
20/02/2025
عقلمند آدمی ایک ہی پہاڑ سے دوسری بار نہیں گرتا
ایک نسل کی جہالت دوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہیں 🙏🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
