Rehan Tariq podcast

Rehan Tariq podcast

Share

ہر زندگی کے پیچھے چھپی ایک کہانی

03/07/2026

الوداع موڈریچ❤️
آپ نے لاکھوں بار ہمارے چہرے پہ مسکراہٹیں بکھیریں❤️
آپ نے اس کھیل کا حسن بڑھایا❤️

03/07/2026

کوچ ڈرائیور ہی حادثے کا ذمہ دار ہے۔ دانہ سر بس حادثہ، 45 افراد شہید — زخمی بچ جانے والے 2 مسافروں کے مبینہ انکشافات
مسافروں سے تلخ کلامی پر ڈرائیور نے بس کھائی کیطرف موڑ دیا۔
دانہ سر کے قریب پیش آنے والے خوفناک بس حادثے کے بعد زخمی بچ جانے والے 2 مسافروں نے اہم دعوے سامنے لائے ہیں۔

ان کے مطابق بس کو آخری چیک پوسٹ پر کافی دیر تک روکا گیا، جہاں مبینہ طور پر بس میں موجود **ڈیزل / مشکوک سامان** کے حوالے سے بات ہوئی۔ زخمی مسافروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سامان اتار کر مسافروں کو جانے دیا جائے، جس کے بعد بس دوبارہ روانہ ہوئی۔

مزید مبینہ دعوے کے مطابق راستے میں مسافروں اور ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اور زخمیوں کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نے غصے میں آ کر بس کو نیچے کھائی کی طرف موڑ دیا۔

یہ الزامات انتہائی سنگین ہیں، اس لیے عوام کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے

03/07/2026

سید علی خامنہ ای کا تابوت ’امام خمینی مصلیٰ تہران‘ میں رکھ دیا گیا ہے جہاں بڑی تعداد میں سوگواران موجود ہیں۔

02/07/2026

Warr

01/07/2026

کوئٹہ کے تاریخ کی سخت ترین گرمی
آج کوئٹہ میں کم سے کم 41.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

01/07/2026

دکی میں بجلی کے گرڈ اسٹیشن پر حملہ، مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش کردی، ضلعی انتظامیہ

پاکستان نے افغانستان میں جائز اہداف کو نشانہ بنایا، انڈیا کا الزام بے بنیاد ہے: ترجمان دفتر خارجہ - BBC News اردو 01/07/2026

خامنہ ای کی آخری رسومات: 6 جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان

پاکستان نے افغانستان میں جائز اہداف کو نشانہ بنایا، انڈیا کا الزام بے بنیاد ہے: ترجمان دفتر خارجہ - BBC News اردو پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے انڈیا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی قانون کے مطابق تم....

01/07/2026

بلوچستان بورڈ FA/FSc کا رزلٹ جولائی کے اسی مہینے میں جاری ہوگا۔ 😁

01/07/2026

کوئٹہ کے قریب ڈغاری کے علاقہ میں گیس فیلڈ پر راشن لیجانے والی گاڑی پر حملہ گاڑی اور ڈرائیور تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta Balochistan
Quetta
87300