Pashtun olus

Pashtun olus

Share

BLOOD DONATE SAVE LIFE
پشتون اولس

03/11/2025

‏لورا لائی بلوچستان میں یہ بند دکان ایک ہندو کی ہے جو تقسیمِ ہند کی وقت بہت افسوس کے ساتھ
‏ یہ دکان چھوڑ کر ہندوستان چلا گیا
‏ لیکن جاتے وقت بہت رویا اور گاؤں کے لوگوں کو کہا
‏کہ میں واپس اپ لوگوں کے پاس لوٹ آؤں گا۔ لورا لائی میں موجود
‏ اس دکان کو ابھی تک وہی تالہ لگا ہے جو ہندو کاکڑ جاتے وقت لگا کر
‏ چابی اپنے ساتھ لے کر گیا تھا
‏۔ 73 سال سے یہ دکان بند پڑی ہے۔ مالک مکان جو کہ ایک پٹھان تھا
‏ اب فوت ہو چکا ہے،اس نے اپنے بچوں کو وصیت کی ہے کہ اس دکان کا تالہ توڑنا نہیں،
‏یہ ایک ہندو کی امانت ہے جو اس نے ایک مسلمان کے پاس رکھوائی تھی اور مَیں نے اس کاکڑ ہندو کو زبان دی ہے
‏ کہ یہ دکان تمارے آنے تک بند رہے گی

‏۔ مالک مکان کی اولاد آج بھی اس تالے کو ہاتھ نہیں لگاتی
‏حالانکہ انہیں معلوم ہے کہ ہندو کاکڑ اب اس دنیا میں نہیں رہا
‏ لیکن وفا کی یادگار کے طور پر اب تک یہ دکان اس ہندو کے ساتھ ایک پٹھان کے وعدے کی یادگار ہے۔ 😢😢

31/10/2025

کوئٹہ پولیس کی وردی پہنے چوروں نے افغان مہاجرین کا گھر صاف کرڈالا،چور پولیس کی وردی میں آئے افغانستان جانے والے افغان مہاجر کے گھر سے پچاس لاکھ سے زائد کیش موبائل فونز اور سونا ساتھ لے گئے۔

30/10/2025
23/10/2025

Islam Fareed Zakaria

Photos from Pashtun olus's post 22/10/2025

#چور #چوری #افسوسناک #خبریں

22/10/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں! ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

22/10/2025
22/10/2025

کراچی:کالا کوٹ میں ہوٹل کے مالک نے گاہک کو ڈا کو سمجھ کر فائرنگ کردی

فائرنگ سے مصطفی نامی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

*Quetta Walay*

22/10/2025
22/10/2025

WELL COME

22/10/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

PAKHTOON
Quetta