BUGTI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BUGTI, Health/Beauty, Balochistan, Quetta.
بگٹی ہاؤس
ڈیرہ بگٹی شہیدے وطن نواب اکبر بگٹی ✌️😢🕊️
جنگانی جنرل بھوتار برامداغ بگٹی اور پہاڑی شہزادہ شہید نواب بالاچ مری
Miss you Dada Balochistan Nawab Akbar Bugti 😭
Dada Balochistan Nawab Akbar Bugti😭
2006 میں جب بگٹی قوم کا پاکستانی آرمی سے جنگ ہوا تو نواب اکبر بگٹی بلوچستان ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پورا رقوڈنگ ہے 🇩🇯🤙
مستونگ شہر میں ایک شادی میں BLA کےنوجوان آے اور بلوچوں سے بات چیت کی یک دکھانی کے وہ انشاللہ بلوچستان کو آزاد کرے گے👍💙💚❤️
29/08/2024
With RaHib Ali BuGti – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
بلوچ راجی مُچی میں شرکت کے لئے بلوچستان بھر سے نکلنے والے قافلوں کو روکنے، شرکاء پر تشدد، براہ راست فائرنگ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ممبران پر کریک ڈاؤن کے خلاف کل کوئٹہ میں برما ہوٹل سے بلوچستان یونیورسٹی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیا گیا۔
ریاستی دہشتگردی، جبر و بربریت اور طاقت کے استعمال کے خلاف عورتوں اور بچوں سمیٹ عوام نے اس ریلی اور دھرنے میں بھر پور شرکت کی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی اپنی پوری مشینری اور طاقت لگا کر بھی بلوچ قوم کو انکے جدوجہد سے دستبرداد نہیں کر سکتی ہے۔
Mahrang Baloch, the emblem of courage, hope, and resistance, spoke to the Baloch nation at the National Gathering in Gwadar. Mahrang Baloch unending wait for her brother Shabir Baloch continues, like that of thousands of other Baloch sisters. Listen to the powerful voice of Seema Baloch, her words of pain and suffering depict a genocide.
پنجگور : ہزاروں کی تعداد میں قافلہ گوادر کی جانب رواں دواں
ُچی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
445566
