Quetta wala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta wala, Health/Beauty, Quetta.
18/03/2026
علی ریجانی کو شہید کر دیا گیا 😭😭
12/03/2026
سرد ہواؤں نے پھر کویٹہ کا رخ کر دیا ❄️💨🌫️😎🌟
10/03/2026
آج بروز منگل سے رمضان المبارک کا آخری عشرے کا اعتکاف شروع ہو گا ـ🌙🕊️🌟
10/03/2026
20 رمضان المبارک یوم فتح مکہ کا دن❤️ 🌟🕊️🌸🎉
کویٹہ کا خوبصورت منظر 🌟🌿🏞️😊👍
02/03/2026
پسند کی شادی گناہ نہیں ہے!! 💔
28/02/2026
کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو پہلے ہی فوری طور پر ایران چھوڑ نے کی ہدایات جاری کردی تھیں: میڈیا رپورٹس
مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/428876-
27/02/2026
افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے ’بات چیت‘ کرنا چاہتی ہے۔ اللہ پاک دونوں ملکوں میں امن قائم کریں۔ ❤️
27/02/2026
❤️🩹اللہ پاک رحم فرمائے
25/02/2026
کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر یہ خوبصورت منظر دل کو چھو لینے والا ہے۔ ایک ننھا سا بچہ اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ روزانہ اپنے گھر کے باہر کھڑا ہو کر راہگیروں کو افطار کے لیے ایک ایک کھجور پیش کرتا ہے۔
یہ صرف ایک کھجور نہیں، بلکہ محبت، تربیت اور احساس کا سبق ہے۔ یقیناً اس نیکی کے پیچھے والدین یا کسی بڑے کی رہنمائی شامل ہوگی، مگر یہ معصوم ہاتھ جب کسی کو روزہ کھلوانے کا سبب بنتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا اجر بھی بہت بڑا ہوتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
