Apni Duniya

Apni Duniya

Share

Help the world

21/08/2021

pkistan zinda baad

17/06/2021

بات یہ قابل غور نہیں کہ 🙄

پریس کانفرنس میں کرسٹیانو رونالڈو کا کوکا کولا کی بوتل کو ہٹا کر پانی کو قریب کرنے پر محض تین دن میں کمپنی کو چارارب ڈالر کا نقصان سہنا پڑا
بلکہ

بات وہ اہم ہے جو اسکے بعد ہوا
کوکا کولا کمپنی کی سینئر منیجمنٹ نے رونالڈو سے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ کیا اور رونالڈو کو برانڈ ایمبیسٹر کے طور پر محض چالیس سیکنڈ کی ایڈورٹائزمنٹ یا تشہیری مہم کے لیے پچاس کروڑ ڈالر کی آفر کی اور بعض زرائع ایک ارب ڈالر کی آفر کا کہ رہے ہیں اگر شاہد آفریدی ہوتا عمران اکمل ہوتا عمر گل ہوتا یا جو بھی مسلمان کھلاڑی ہیں انکا کیا جواب ہوتا دل پر ہاتھ رکھ کر کمنٹ میں لکھ دیں

لیکن کردار انسان کی شخصیت کی خوبصورتی کا ضامن ہے
ایک کرسچین رونالڈو کا تاریخی جواب

جو چیز میں اپنے اپنی فیملی کے لیے مناسب تصور نہیں کرتا اور ہمیشہ خود کو اور اپنے بچوں کو اس سے دور رہنے کی تلقین کرتا ہوں بھلا کسطرح محض ڈالروں کے لیے دوسروں اور انکے بچوں کے لیے اسکو پروموٹ کر سکتا ہوں
کیا یہی اسلام کی تعلیم نہیں ہے یہی سب میرے پیارے نبی پاک ؐ نے آج سے چودہ سو سال قبل نہیں فرما دیا تھا
جو چیز اپنے لیے بہتر نہ جانو دوسرے مسلمان بھائ پر مسلط مت کرنا "..

11/06/2021

ye he insan ki totel hqeqat

11/06/2021

کر لیا شکار ہو گیا تسلی خوب انجواے بھی کیا ہو گا۔۔۔ خدارا اب اپنی اس انسانوں والی تہزیب کو جنگلوں اور پہاڑوں میں لے کر مت آہو۔ تمہارے خون خرابے کے لیے شہر کم پڑھ گے جو اب جنگلوں اور پہاڑوں میں رہنے والے جانوروں کو بھی نہیں چھوڑ رہے ہو۔ خود کو مار مار کر تک گے ہو جو اب ان محصوم جانوروں کے خون کے پیاسے ہو گے ہو۔ خدارا اب اپنی اس انسانوں والی تہزیب کو ان جنگلوں میں مت لاہو۔۔

11/06/2021

masallah kya khobsorat awaz ke

27/05/2021
27/05/2021
27/05/2021

Masallah

Photos from Apni Duniya's post 15/01/2021

Quetta city ki kuch purani pic's

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Quetta