Quetta Medicos
Bolan Medical College Quetta💉🩺🥼
Updates
Fun
Guidence
16/11/2025
بولان میڈیکل کالج میں طالبات کی ہراسگی - ایک سنجیدہ اور تشویشناک معاملہ
تحریر ایک طالبہ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ
چند دن پہلے بولان میڈیکل کالج میں پیش آنے والا ایک افسوسناک واقعہ ہمارے پورے تعلیمی ماحول پر ایک گہرا سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے۔ یہ واقعہ کسی افواہ یا سنی سنائی بات پر مبنی نہیں، بلکہ ایک ایسی حقیقت ہے جس نے ہم جیسی درجنوں طالبات کے ذہنوں میں خوف، عدم تحفظ اور بے اعتمادی پیدا کر دی ہے۔ میں اس تحریر میں اس طالبہ کی شناخت ظاہر نہیں کر رہی، لیکن جو کچھ ہوا وہ ہر اُس لڑکی کی عزت، وقار اور حفاظت سے جڑا مسئلہ ہے جو علم حاصل کرنے کے لیے بولان میڈیکل کالج کے در و دیوار کے اندر قدم رکھتی ہے۔
بولان میڈیکل کالج بلوچستان کا سب سے پرانا اور بڑا ادارہ ہے، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہاں طالبات کے تحفظ کے حوالے سے بہت سی کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ کالج کے تقریباً ہر حصے میں کیمرے نصب ہیں، لیکن اساتذہ کے دفاتر میں کیوں نہیں؟ کیا طالبات کی حفاظت صرف ہال وے تک محدود ہے؟ اگر کالج انتظامیہ واقعی شفافیت چاہتی ہے تو اسے اپنے ہی دفاتر کے اندر بھی نگرانی کا نظام قائم کرنا ہوگا۔
ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ جب طلبہ کسی انتظامی ناانصافی یا بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو فوراً ان پر پابندیاں لگا دی جاتی ہیں، مگر جب کوئی طالبہ ہراسگی کا شکار ہوتی ہے تو سب خاموش رہتے ہیں۔ یہ دوہرا معیار ناقابل قبول ہے۔ ہم طالبات اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں عزت کو سب سے بڑی امانت سمجھا جاتا ہے، اور اگر تعلیمی اداروں میں ہی عزت محفوظ نہ رہے تو باقی دنیا سے
اُہمد کی
15/11/2025
*★Bolan University Of Medical And Health Sciences Quetta:
*★BS ALLIED SCIENCE ADMISSION 2024★*
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کے وہ تمام طلباء جنہیں BS Allied Health Sciencesمیں داخلہ ملا ہے، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کی کلاسز کا آغاز 24 نومبر 2025 سے ہوگا۔ تمام طلباء اپنی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
*★Orientation Day: 20 NOV 2025
*★Commencement of Classes: 24 Nov 2025
#2025
01/11/2025
*★BOLAN UNIVERSITY OF MEDICAL AND HEALTH SCIENCE QUETTA: ★*
*★ANNOUNCED (UEDP) MERIT LIST OF BS ALLIED SCIENCE ADMISSION 2024★*
*★All selected candidates are hereby directed to deposit the admission fee of Rs. 60,000 and tuition fee of Rs. 120,000 through the bank challan available at the Admission Office. A copy of the deposit slip must be submitted to the Admission Branch no later than 07-11-2025.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta
