Qadeer Anwar
the beauty of balochistan is disturbed
ایک سکے کے دو پہلو
07/07/2025
*کوئٹہ یوم عاشورہ کے جلوس پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں 34 افراد گرفتار مقدمہ درج۔*
کوئٹہ گُزشتہ روز یوم عاشورہ کے موقع پر رات کو جب جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے ہزارہ ٹاؤن کی طرف گامزن تھا کہ اسپینی روڈ پر یوم عاشورہ کے جلوس پر متعدد افراد نے پشتونخواں چوک کے مقام پر پتھراؤ شروع کردیا جسکے نتیجہ میں متعدد گاڑیوں کے شیشہ ٹوٹ گئے۔
پولیس تھانہ خروٹ آباد کے ایس ایچ او نے پتھراؤ کے فوراَ بعد مزید نفری طلب کرکے پتھراؤ کرنے والے افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 34 افراد کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کرلیا، جبکہ پولیس تھانہ خروٹ آباد کے ایس ایچ او عبدالحی گرانی کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 353،186،427،147 اور 149 شامل کی گئی ہے۔
مقدمہ میں نامزد افراد کا تعلق اچکزئی،بڑیچ،نورزئی،کاکڑ اقوام سے ہے جبکہ مقدمہ میں مزید نامعلوم افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
06/05/2025
Two Countries. One Ticket. A Week of Wonders!
Explore the glamour of Dubai and the charm of Azerbaijan—Visa, Accommodation, and Breakfast included. Your dream holiday begins now!
05/05/2025
we are offering every types of video and photography in your city Quetta
سوشل میڈیا کی بیشتر اپلیکیشنز کے بند ہونے کے بعد فیس بُک کی اہمیت ایسے بڑھ گئی ہے جیسے جائیداد کا سن کر دادا کی عزت 😂
کوئٹہ میں 14 اگست کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا،،،،نجی تنظیم کی جانب سے فیملیز کے لیے گیم شو کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء کی بڑی تعداد نے نہ صرف شرکت کی بلکہ مختلف کھیلوں میں حصہ لے کر انعامات بھی جیتے ،،
#اسپیشل #بچے
کوئٹہ میں نجی یونیورسٹی کے طلباء یوم آزادی کا جشن انوکھے انداز میں منارہے ہیں،،،،طلبانے سول ہسپتال میں قائم بچوں کےتھیلسمیا وارڈ میں پروگرام منعقد کیا تو بچے کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے،،
کوئٹہ کے نجی سکول میں سالانہ میگا سائنس فیئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سائنسی اور جدیدٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والے طلباء نے اپنے بنائے گئےسائنسی ماڈلز کی نمائش کی،،،
کوئٹہ شہر میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے حماس کے سربراہ اسمائیل ہانیہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے منان چوک پر جلسے کی صورت اختیار کر گئی،، دیکھتے ہیں کوئٹہ سے محمد قدیر انور کی رپورٹ
کوئٹہ شہر میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے حماس کے سربراہ اسمائیل ہانیہ کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے منان چوک پر جلسے کی صورت اختیار کر گئی،،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Quetta
87300
