BAP PB-45 Quetta

BAP PB-45 Quetta

Share

political leadership candidate for General elections 2023 form PB-45 Quetta form BAP

25/11/2025
Photos from BAP PB-45 Quetta's post 24/11/2025
08/11/2025

کوئٹہ
ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمدزئی سے بلوچستان عوامی پارٹی کےسینیئررہنماءحاجی ضیاء الرحمن اسحاق زئی نے قلات ہاؤس میں ملاقات کی ،اس موقع پربلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

08/11/2025

کوئٹہ ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمدزئی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرحاجی ضیاء الڑحمن اسحاق زئی کئ ملاقات ملاقات میں بلدیاتی الیکشن کے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

28/09/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ضیاءالرحمن اسحاق زئی آرگنائز قاری خالق داد علیزئی ولی محمد لالا اور ڈاکٹر سمیع اللہ سمین کی قیادت میں پی بی 45 کے کارکنان مرکزی کونسل میں شرکت کرتے ہوئے

28/09/2025

شکریہ باپ پارٹی کے مرکزی قیادت کا عزت دینے پر

04/08/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی مرکزی نائب صدر و ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمد زئی سینٹرل کمیٹی ممبر ضیاءالرحمن خان کے فنڈ سے کلی علیزئی اور ملحقہ علاقے میں دو عدد 100 ٹرانسفارمرز اور بجلی کے کھمبے اور تار بچھانے پر اہل علاقہ کا ایک بزرگ سفید ریش اپنے موبائل فون سے ویڈیو کرتے ہوئے ان کا اور بلوچستان عوامی پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
خدمت کا دوسرا نام بلوچستان عوامی پارٹی
جئے باپ
جئے عوام
جئے بلوچستان
پاکستان ذندہ باد

04/08/2025

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ضیاءالرحمن خان کے فنڈ سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلی پرکانی آباد موسی کالونی میں مرمت و کلی فقیر آباد میں سولر اسٹریٹ لائٹ کا کام جاری ہیں ترقی و خدمت کا دوسرا نام بلوچستان عوامی پارٹی جئے باپ جئے عوام

05/05/2024

بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی و چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی صاحب کی جانب سے افطار ڈنر پارٹی کا اہتمام ان کے رہشگاہ پر ہوا جس میں وزیراعلٰی بلوچستان و گورنر بلوچستان سمیت سینٹرز وفاقی وزراء و صوبائی وزراء سمیت ارکان اسمبلی و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ضیاء الرحمن خان بھی مدعو تھا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Quetta
Quetta
07658