PDMA Baluchistan news
PDMA Quetta
31/03/2026
ژالہ باری اور تیز ہواؤں کا الرٹ
آنے والے دنوں میں 1تاریخ سے لے کر 3 تاریخ تک ژالہ باری اور تیز ہوا سے سولر پلیٹس کو نقصان کا خدشہ ہے۔ نٹ بولٹ چیک کریں پلیٹس کو مضبوط کریں ضرورت پڑنے پر ٹاٹ یا کپڑے سے ڈھانپ دیں
PDMA Balochistan
16/03/2026
پی ڈی ایم اے بلوچستان موسمی انتباہ
محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) اسلام آباد / آر ایم سی کوئٹہ کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ایک مغربی موسمی سسٹم 17 مارچ 2026 کی شام/رات سے صوبے کے مختلف علاقوں کو متاثر کرنے کا امکان ہے جو 20 تا 21 مارچ 2026 (ایامِ عید) تک جاری رہ سکتا ہے۔
اس موسمی نظام کے زیرِ اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ یہ صورتحال کوئٹہ، مستونگ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، سبی، لورالائی، خضدار، کیچ (تربت)، پنجگور، گوادر، آواران، خاران، پسنی، لسبیلہ، حب، کچھی، بارکھان، نوشکی، چاغی، دکی، ہرنائی، موسیٰ خیل، قلات، سوراب، ژوب، شیرانی اور ملحقہ علاقوں میں متوقع ہے۔
عوام کے لئے ہدایات:
سیاحوں اور مسافروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاط برتیں۔
پیشگوئی کے دوران بعض مقامات پر آسمانی بجلی گرنے کا امکان ہے۔
کسان حضرات کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ فصلوں کی سرگرمیوں کو تازہ موسمی صورتحال کے مطابق ترتیب دیں۔
عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تیز بارش اور آندھی کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔
پی ڈی ایم اے بلوچستان تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ الرٹ رہیں اور ضروری احتیاطی اقدامات یقینی بنائیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (PEOC) پی ڈی ایم اے بلوچستان سے رابطہ کریں۔
📞 ہیلپ لائن: 1129 / 9204166-081
📱 واٹس ایپ: 0334-9241133
پی ڈی ایم اے بلوچستان — عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ماسٹر کالونی فیض اباد میں بچہ نالی میں گر گیا
بچہ صبح نو بجے نالے میں گر گیا تھا والدین
بچے کو نکالنے کے لیے پی ڈی ایم اے ریسکیو ٹیم پہنچ گئی ہے تا ہم بچے تلاش جاری ہے
بچے کے والدین کا کہنا ہے بچے کی تلاش تیز کیا جائے
دوسری جانب ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کا پی ڈی ایم اے ڈائریکٹر ریسکیو نوید احمد سے رابط نوید احمد ڈائریکٹر موقع پر موجو د
ڈی جی پی ڈی ایم جہانزیب خان بچے کی بازیابی کے لئے مزید اپریشن تیز کرنے کی ہدایت
ڈی جی پی ڈی ایم جہانزیب خان کا کہنا تھا ہم تمام تروسائل بروی کار لا رہے ہیں
تاکہ بچہ جلد بازیاب ہو
📢
📢
Snowfall
Snowfall,
Niche-Specific Hashtags:
Fashion:
Travel:
Fitness:
Food:
Big Followers / High Engagement Hashtags:
Snowfall,
Niche-Specific Hashtags:
Fashion:
Travel:
Fitness:
Food:
Big Followers / High Engagement Hashtags:
Here are some popular and trending hashtags from different categories:
General Trending Hashtags:
(Throwback Thursday)
Fashion Hashtags:
(Outfit of the Day)
Fitness Hashtags:
Food Hashtags:
Travel Hashtags:
Nature Hashtags:
Technology Hashtags:
Inspirational & Motivational Hashtags:
Art & Design Hashtags:
Entertainment & Music Hashtags:
Pet & Animal Hashtags:
Holiday & Special Occasion Hashtags:
Let me know if you need more specific hashtags or hashtags for other categories!
ے
✨ Limited seats available — Apply now!
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
حکومت بلوچستان/رمضان پیکج
کوئٹہ:ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا،ڈی جی ڈی ایم اے
کوئٹہ: صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،ڈی جی ڈی ایم اے جہانزیب
کوئٹہ:تقسیم کا طریقہ کار بدلہ گیاہے،ڈی جی ڈی ایم اے
کوئٹہ: یہ پیکج 8رکنی ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی کے ذریعے تقسیم جائے گا،ڈی جی ڈی ایم اے جہانزیب خان
کوئٹہ: شفافیت کوہرصورت میں یقینی بنایا جائے گا،ڈی جی ڈی ایم اے
کوئٹہ: 20 سے زائد اضلاع میں رمضان پیکج پہنچا کے ہیں،جہانزیب خان
کوئٹہ:پیکج کی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیاجائے گا،ڈی جی ڈی ایم اے
کوئٹہ:غریب کے علاؤہ کسی اور کو راشن نہیں جانے دیں گے،ڈی جی ڈی ایم اے
کوئٹہ: یہ پیکج ہر خاندان کے 15دن کےلئے ہوگا،ڈی جی ڈی ایم اے جہانزیب خان
15/02/2026
انشاء اللہ 16 اور 17 تاریخ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زبردست بارش کا امکان ہے
PDMA Balochistan
08/02/2026
بلوچستان ::::اج شام رات سے مغربی ہواؤں کا درمیانی شدت کا سلسلہ افغانستان سے بلوچستان داخل ہونے کا امکان ⚠️❄️🌨️
آج شام رات سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کی توقع ⛈️🌩️
دیر رات کل 9 فروری سے 10 فروری کے دوران شمال مغربی پنجاب خطہ پوٹھوہار سمیت بالای وسطی خیبر پختونخوا گلگلت بلتستان کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بغض مقامات پر شدءد ژالہ باری کی توقع ⛈️ جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع 🌩️🌨️
پی ڈی ایم اے بلوچستان
*توبہ اچکزئی میں برف باری کا امتحان، پی ڈی ایم اے میدان میں نکل آیا*
توبہ اچکزئی میں مسلسل کئی دنوں سے ہونے والی شدید برف باری نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیے تھے، اہم شاہراہیں بند اور عوام محصور ہو کر رہ گئے تھے۔ ایسے نازک وقت میں پی ڈی ایم اے نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے عملی طور پر میدان سنبھال لیا۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اے کی بھاری مشینری نے دن رات آپریشن جاری رکھا جس کے نتیجے میں تمام اہم روڈز مکمل طور پر کھول دیے گئے، جبکہ دیگر ادارے صرف بیانات تک محدود رہے۔
مقامی عوام کا کہنا ہے کہ اگر بروقت کارروائی نہ ہوتی تو حالات سنگین رخ اختیار کر سکتے تھے، تاہم پی ڈی ایم اے کی فوری حکمت عملی نے بڑے بحران کو ٹال دیا
چمن :::::کوژک ٹاپ قومی شاہراہ سے پی ڈی ایم اے کا ریسکیو ٹیم اور محنتی ڈرائیور رات کے وقت شدید سردی میں برف کو ہٹایا جارہا ھے اور کوژک ٹاپ کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بحال کردیا
کان مہترزِئی پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جانب سےقومی شاہراہ پر برف ہٹانے کے بعد نمک کا چھڑکاو کیا جارہا ہے،تاکہ رہی سہی برف بھی پگھل جائے اور گاڑیوں کے کسی قسم کی پھسلنے یا خراب ہونے کے اندیشے کو کم سے کم کیا جاسکے۔۔۔
*چمن،کوژک ٹاپ پر برفباری شروع ھوگئئ
پی ڈی ایم اے ٹیمیں بغیر کسی وقفے کے ریسکیو کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں پی ڈی ایم اے کے ڈرایکٹر فیصل طارق خان کی خصوصی ھدایت پر
پی ڈی ایم اے کی ھہوی مشنیری رات2:00بجے کوژک ٹاپ پر برف اٹھانے میں مصروف ھیں تاکہ ٹریفک کو روا دوا رکھ سکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
7800
