Hakeem Abdul Qadoos
we cure diseases
جملہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے
طبّی مشورے کے لیے رابطہ کرے۔
03337350749
دور حاضر میں دنیا میں کوئی ایسا خاندان نہیں جو بیماریوں کے قید سے آزاد ہو۔ہر گھرانے کے افراد کسی نا کسی بیماری کا شکار ضرور ہوتے ہیں۔
صحت پانے کے لئے وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں مگر اکثر و بیشتر و مایوس رہ جاتے ہیں۔
ڈاکٹروں سے لیکر حکیموں تک، ڈاکٹری ادویات سے لیکر طبّی ٹوٹکوں تک وہ ہر طریقہ آزماتے ہیں مگر پھر بھی وہ صحت سے مطمئن نہیں ہوتے۔
اسلئے آپ کی خدمت میں ایک ایسی شخصیت حاضر ہے جن کا طبّ میں تجربہ کئی دہائیوں کا ہے اور الحمدللہ لوگ آپ کے ادویات سے شفایاب بھی ہو چکے ہیں۔
ایک بہترین حکیم جناب حکیم عبدالقدوس صاحب آپ کے امراض کا علاج کرینگے۔
تو دیر مت کرے اور تشریف لائیں مطب حکیم عبدالقدوس سریاب روڈ کوئٹہ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کرے
حکیم عبدالقدوس صاحب سے
03337350749
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Burma Hotal
Quetta
87300
