Ghulam Hussain

Ghulam Hussain

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Hussain, Health/Beauty, Sibbi Balochistan, Quetta.

08/11/2025

کوئٹہ بلوچستان پاکستان میں قائم مدرسۃ المدینہ وجامعۃ المدینہ میں FGRF اور میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے تحت فری میڈیکل کیمپ
طلبائے کرام اور دیگر اسلامی بھائیوں میں مفت ادویات کی فراہمی
رپورٹ جہاںزیب عطاری
DawateIslami
Health Department, KP World Health Organization- Pakistan City Care Health & Beauty Store Myanmar

25/12/2024
22/12/2024

*یومِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے موقع پر امیر اہلسنت کا اعلان اور دعا*
DawateIslami The President of PakistanPakistan's Beauty #امیرالمومنین #امیراہلسنت #ابوبكرالصديق

21/12/2024

اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں

از قلم مفتی علی اصغر عطاری
17 جمادی الثانی 1446
20 دسمبر 2024 بروز جمعة المبارك

اہل نظر کہتے ہیں معرفت کے دروازے کھولنے کے دو طریقے ہوتے ہیں ایک مجاہدات و ریاضت اور دوسرا عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے سمندر کی موجیں مارتا ہوا سینہ

یہ دوسرا راستہ معرفت حاصل کرنے کا آسان راستہ ہے۔
کتنے ہی ایسے اولیاء ہیں جن کی اپنے مرشد سے اتنی ملاقاتیں ہیں جو صرف انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں لیکن ان کے مرشد نے بس ان کے دل میں عشق رسول کی شمع جلا کر اور اس آتش کو بھڑکا کر اپنا کام کر دیا۔ اور ان کو کندن بنا دیا۔

خلوص لگن ، محبت اور استقامت سے جو آگے بڑھتا رہے ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو ترک نا کرے تقوی پر قائم رہے توان کی منزل نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک قدم ہوتے ہیں
وہ ضرور بارگاہ رسالت تک رسائی حاصل کرتا ہے۔

میرے مرشد کی زندگی ان کی شریعت کی پابندی اور عشق رسول میں ڈوبا ہوا وجود جب میں دیکھتا ہوں تو مجھے تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ
جو ان کے نزدیک ہوتا ہے
ان سے محبت کرتا ہے
ان کو سنتا ہے
تو اس کے اندر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت،
آقا کریم کی معرفت اور مدینہ پاک کی تڑپ میں اضافہ ہوتا ہی چلا جاتا ہے

بلا شبہ ان کے وجود سے کروڑوں مسلمانوں نے تربیت حاصل کی ہے ،عشق رسول کی خیرات پائی یے
ان کے نعتیہ دیوان ،ان کے بیان، ان کے انداز اور ان کے سینہ میں عشق رسول کے موجیں مارتے سمندر نے خلق خدا کو بے پناہ نفع پہنچایا یے،
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت تک پہنچایا یے
اللہ کا خوف قلوب میں پیدا کیا ہے
ایک عالم ربانی اور مرشد برحق کا یہی کام ہوتا ہے۔
یونہی تو کوئی کسی پر فدا نہیں ہوا کرتا
ہاں یہ ضرور ہے کہ

جو ان کا ہو کر بھی بہت کچھ نا پا سکا تو

اس کی بھی وجوہات ہیں
جو خود حرام لقمہ سے نہ بچے
شریعت کی پابندی نہ کرے
نمازوں کو ترک کرے
یہ ایسا ہی ہے کہ دوا تو کھا رہا ہے لیکن پرہیز کرنے کے بجائے منع کردہ چیزوں کا استعمال اور بڑھا دے تو ایسے میں دوا کیسے اثر کرے گی
اسی لئے کہتے ہیں کہ

خود کردہ را علاج نیست

یعنی اپنے ہاتھوں سے ھلاکت میں پڑنے کا کوئی علاج نہیں

اللہ پاک میرے مرشد کا سایہ سلامت رکھے ان کے فیضان کو مزید عام فرمائے

بلا شبہ میرے مرشد گرامی تو حضرت قطب مدینہ ساکن مدینہ مدفون فی البقی

16/12/2024

راہ خدا میں سفر کرنے کے لیے رابطہ کریں
میڈیکل ڈپارٹمنٹ سے وابستہ افراد سے گزارش ہے کہ دین کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے
03340296059
Only medical

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sibbi Balochistan
Quetta