Crypto coins miner

Crypto coins miner

Share

crypto coins miner. Telegram projects. Don't Miss. Bright your future.

⚡ “عباسی شہید اسپتال بن گیا خزانہ، زندہ انسان بوجھ — لاش بنے تو کروڑوں کا سودا!” ⚡

کراچی: عباسی شہید اسپتال میں ایسے بھیانک انکشافات سامنے آئے ہیں کہ انسانیت شرما جائے۔
کہتے ہیں “ہاتھی زندہ لاکھ کا، مرے تو سوا لاکھ کا” — یہی مثال یہاں انسان پر فِٹ بیٹھتی ہے۔
زندہ مریض کی کوئی قدر نہیں، مگر جیسے ہی سانس رُکتی ہے، “کاروبار” شروع ہو جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپتال کے اندر ایسے “جلاد” سرگرم ہیں جو موت کو کمائی کا ذریعہ بنا چکے ہیں۔
ان میں سے ایک کا نمبر بھی سامنے آیا ہے —
📞 0315-2627181 (ذوالفقار) —
جس پر مبینہ طور پر رابطے کیے جاتے ہیں۔

کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب صاحب!
ایک نظر اس اسپتال کے حالات پر بھی ڈالیں،
جہاں انسانیت سسک رہی ہے،
اور مردہ جسموں پر بھی منافع کمایا جا رہا ہے۔

💬 شیر:
“یہ شہر کراچی ہے صاحب،
جہاں موت بھی کاروبار ہے —
اور زندگی، بس انتظار!”

 #Pakistan #72newskarak  #72newskarak #72newskarak #AsimMunir #Trump #LatestNews #follower #quetta #karachi Azizen Habitat تلفزيون فلسطين Palestine TV The Following Everyone Products Karachi Today U.S. Consulate General Karachi Baloch Yakjehti Committee Ummo Ibrahim Hassan عالمی منظر نامہ ۲ Karachi Today Karachi Kings Punjab Safe Cities Authority Punjab Emergency Service Department 29/10/2025

⚡ “عباسی شہید اسپتال بن گیا خزانہ، زندہ انسان بوجھ — لاش بنے تو کروڑوں کا سودا!” ⚡ کراچی: عباسی شہید اسپتال میں ایسے بھیانک انکشافات سامنے آئے ہیں کہ انسانیت شرما جائے۔ کہتے ہیں “ہاتھی زندہ لاکھ کا، مرے تو سوا لاکھ کا” — یہی مثال یہاں انسان پر فِٹ بیٹھتی ہے۔ زندہ مریض کی کوئی قدر نہیں، مگر جیسے ہی سانس رُکتی ہے، “کاروبار” شروع ہو جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے اندر ایسے “جلاد” سرگرم ہیں جو موت کو کمائی کا ذریعہ بنا چکے ہیں۔ ان میں سے ایک کا نمبر بھی سامنے آیا ہے — 📞 0315-2627181 (ذوالفقار) — جس پر مبینہ طور پر رابطے کیے جاتے ہیں۔ کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب صاحب! ایک نظر اس اسپتال کے حالات پر بھی ڈالیں، جہاں انسانیت سسک رہی ہے، اور مردہ جسموں پر بھی منافع کمایا جا رہا ہے۔ 💬 شیر: “یہ شہر کراچی ہے صاحب، جہاں موت بھی کاروبار ہے — اور زندگی، بس انتظار!” #Pakistan #72newskarak #72newskarak #72newskarak #AsimMunir #Trump #LatestNews #follower #quetta #karachi Azizen Habitat تلفزيون فلسطين Palestine TV The Following Everyone Products Karachi Today U.S. Consulate General Karachi Baloch Yakjehti Committee Ummo Ibrahim Hassan عالمی منظر نامہ ۲ Karachi Today Karachi Kings Punjab Safe Cities Authority Punjab Emergency Service Department

29/10/2025
29/10/2025

🫡🫡🫡

29/10/2025

کارروائی سعودی قیادت میں قائم مشترکہ ٹاسک فورس 150 سے منسلک پی این ایس یرموک نے کی: ، سینٹ کام۔

# عالمی منظرنامہ
عالمی منظر نامہ ۲ Irshad Tareen Azizen تلفزيون فلسطين Palestine TV Habitat The Following Everyone Products Karachi Today Punjab Safe Cities Authority Punjab Emergency Service Department

29/10/2025

ترکیہ کا برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے یورو فائٹر طیارے خریدنے کا معاہدہ ،،،

Azizen Habitat تلفزيون فلسطين Palestine TV The Following Everyone Products عالمی منظر نامہ ۲ Karachi Today Punjab Emergency Service Department Punjab Safe Cities Authority Voice of America America's Got Talent Irshad Tareen @عالمی منظر نامہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
87300