Quetta ppp Tiger
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta ppp Tiger, quetta, Quetta.
10/03/2026
!
صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ ، فیض محمدکاکڑ کے چچا ، فیصل کاکڑ ، حاجی خالد کاکڑ کے والد محترم ملک حاجی جمال خان کاکڑ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیه راجعون
جسد خاکی آج شام 8بجے تک انشاءاللہ کوئٹہ پہنچ جائے گی جہاں سے تدفین کے لئے ژوب لےجایا جائیگا ۔ نماز جنازہ کا اعلان ہوتے ہی تمام دوستوں کو مطلع کیا جائیگا۔
08/02/2026
تشکر۔
خلجی اباد محلہ شلگزی کے ایک ہی خاندان کے تین بندے میاں۔بیوی اور ایک بیٹی گیس کی لیکج کی وجہ سے شدیدزخمی ہوۓپاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان صوبائ وزیرصحت بخت محمد کاکڑصاحب کے ہدایات پرکراچی شفٹ کردئے۔۔
جزاك اللّٰه خيرًا
14/01/2026
پاکستان پیپلزپارٹی نواں کلی کے ورکرز ملک حبیب الرحمن مندوخیل اورحاجی محمدخلجی نے پاکستان پیپل پارٹی کےصوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں جیسی عظیم نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ربانی خان کاکڑ اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی ، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی اور ربانی خان کاکڑ اور سوگوار جملہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور اجر عظیم عطا فرمائیں ۔آمین
23/12/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن عصمت اللہ خلجی پر پوسٹر لگاتے ہوئے فائرنگ کرنے والے 5 دھشتگرد گرفتار ہوچکے ہیں
جبکہ عصمت اللّہ خلجی اس وقت سول ہسپتال ٹراما سینٹر میں زیر علاج ہیں۔
دوستوں سے دعاِ شفاء کی استدعا
22/12/2025
😭
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر ملی مبارز بسم اللہ خان کاکڑ وفات پاگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیه راجعون
آج محکوم ومظلوم اقوام ایک مخلص رہبر اور پشتون قوم ایک عظیم استاد اور خیرخواہ سے محروم ہوگئی۔
تمام دوستوں سے ملی مشر بسم اللہ خان کاکڑ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعاؤں کی استدعا ہیں۔
21/12/2025
کراچی:- پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور بلوچستان سےپارٹی وزراء،مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز و اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات
ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی ،انتظامی ،معاشی صورتحال، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں اور تنظیمی امور پر اہم گفتگو کی گئی
ملاقات میں صوبائی صدر پی پی پی بلوچستان سردار محمد عمر گورگیج، جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، سیکرٹری اطلاعات و صوبائی وزیر منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی و صدر شعبہ خواتین پی پی پی بلوچستان غزالہ گولہ موجود تھیں
ملاقات میں سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری، قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیپ وہیپ اعجاز جھاکرانی ودیگر بھی موجود تھے
18/12/2025
سیاسی وسماجی رہنما زاھد خان کاکڑ پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار یونین کونسل 31 وارڈ نمبر 3 کے مضبوط امیدوار صدام خان بٹینی کو بھرپور ساتھ دینے کا اعلان اور آج کے بعد باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا کہ انشاءاللہ پورا حلقہ پی بی 39 کے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرے کے دکھائیں گے انشاءاللہ
16/12/2025
#بلدیاتی #انتخابات
زرغون ٹاؤن میں الیکشن کمپئین آفس کا افتتاح کرتے ہوئے
جیت انشاللہ پیپلز پارٹی کی ہوگی ✌🏿🇱🇾
کوئٹہ : پیپلزپارٹی تکتو ٹاؤن کے جیالے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی بینرز اور پیپلزپارٹی کا بڑا انتخابی نشان تیر بناکر آویزاں کررہے ہیں ۔
پیپلزپارٹی کی صوبائی قیادت کی ہدایت پر پارٹی جیالوں کی بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر ہیں اور عوامی رابطہ مہم بھی شروع کردی ہیں ۔
15/12/2025
بھٹو کی سوچ، عوام کی طاقت بن گئی
پیپلز پارٹی ہر دل کی آواز بن گئی
جیے بھٹو ، “
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta
2523
