Iqra iquu

Iqra iquu

Share

One day you will miss me

26/03/2025

‏روح کو اذیت دینے والی اور دل کو اُلجھانے والی کوئی چیز اتنی اثرانگیز نہیں جتنی وابستگی ہے...🖤

25/03/2025

‏اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو کسی بھی جملے کو اپنی توہین نہ سمجھیں
بلکہ....
بولنے والی کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں۔۔۔۔!!!

24/03/2025
18/03/2025

وہ ایسے بچ بچا کے چلتا ہے میری پوسٹ سے🙉😊

محبت میں گرفتاری کا ڈر ہو جیسے 🤷‍♀️😂

18/03/2025

جب گروپ کے ایڈمن اور کچھ میمبر
اتنے مصروف ہوں
تو گروپ تو اچھی اچھی پوسٹس سے محروم ہی رہے گا نا 🤣🤣🤣🤣🤣??🤣🤣🤣

18/03/2025

کبھی تو چونک کے دیکھے کوئی ہماری طرف
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta