Malak Fareed khan Achakzai
مشر ملک فرید خان اچکزئی
تہ دا عقیدت گلونہ۔
کاکا جی برمہ پیرعلیزئی
دہ مرحوم سرور خان المعروف کاکاجی 20 برسی پہ موقع بندئ جلسہ عام سہ خطاب کاوئ
31/05/2026
پیرعلیزئی:
ملک ہاؤس کلئ پیرعلیزئی میں مرحوم ملک عبدالغفار خان پیرعلیزی کی صاحبزادی رشتۂ ازدواج میں ڈاکٹر اختر خان کے صاحبزادے اسفندیار خان کے ساتھ منسلک ہوئی۔ اس خوشی کے موقع پر منعقدہ پُروقار تقریب میں ملک فرید خان اچکزئی انجینئر زمرک خان اچکزئی، ملک حاجی غلام حیدر پیرعلیزی چوہدری عبدالکریم حاحب داؤد خان اچکزئی ، ملک علی احمد خان اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔
مہمانوں نے نوبھیتا جوڑے اور دونوں خاندانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات، خوشیوں، کامیابیوں اور دائمی خوشحالی کی دعا کی۔
28/05/2026
*نیکمرغه غت اختر مو مبارک*
* نیکمرغه غت اختر مو مبارک سہ*
.
*نیکمرغه غت اختر مو مبارک سہ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
