Gastroenterology with Dr Gulzar
👨⚕️ Dr. Gulzar Khan
🔬 MBBS (QIMS),
🥼FCPS (Gastroenterology – JPMC Karachi)
📍 Consultant Gastroenterologist
🩺 ماہر امراض معدہ، جگر اور آنتیں
📞 +92 310 8249321
09/05/2026
ڈاکٹر گلزار صاحب میں خدمات سرانجام دینے والے نوجوان خدمتگار ڈاکٹر گلزار صاحب کی خوش اخلاقی، محنت، اور عوام سے حسنِ سلوک قابلِ ستائش ہے۔ وہ ہمیشہ خندہ پیشانی سے لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ہر آنے والے کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں ۔
ڈاکٹر کلزار صاحب کے جذبۂ خدمت کو سلام پیش کرتا ھوں اور دعاگو ھوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
خدمت، اخلاق اور خلوص،ڈاکٹر گلزار صاحب کی پہچان!،کراچی جناح ہسپتال
07/03/2026
Fake account.
Report it please.
👨⚕️ DR. GULZAR KHAN BAROZAI
MBBS (QIMS), FCPS (Part 1 & Part 2 – Jinnah Medical College & Hospital, Karachi)
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist
❤️ HEART & GENERAL Hospital QUETTA)
⏰ OPD & Endoscopy: 5:00 PM – 10:00 PM
📞 Contact: 0310-8249321
🩺 Services:
• Liver & Gastrointestinal Diseases
• Endoscopy & Colonoscopy
• Hepatitis & Pancreatic Disorders
• Diagnostic & Therapeutic Procedures
کولونوسکوپی کے ذریعے فَورن باڈی ک اخراج، مریض کی جان بچ گئی! مریض کی بڑی آنت میں پھنسی ہوئی فَورن باڈی کو کولونوسکوپی کے ذریعے بروقت اور کامیابی سے نکال لیا گیا، جس سے آنت میں سوراخ ہونے کے خطرے کو روک دیا گیا اور مریض کو خطرناک پیچیدگیوں سے محفوظ رکھا گیا۔ اس فوری اینڈوسکوپک طریقۂ علاج نے اوپن سرجری کی ضرورت کو ختم کر دیا اور مریض کو جلد صحت یاب ہونے میں مدد کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
87300
