Chishti Syedaan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chishti Syedaan, Health/Beauty, Quetta.
06/05/2026
Alhumdulilah Finally Syed Abdul RehmanShah is now a part of Cadet College Sui ✊ ✨ 💓
ماشاءاللہ!
مسلم ریزیڈینشل پبلک سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے ہونہار طالبعلم عبدالرحمن اغا کو ملٹری کالج سوئی کی یونیفارم میں دیکھ کر بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے روشن مستقبل کو مزید تابناک بنائے۔ یہ ہمارے ادارے اور تمام اساتذہ و والدین کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
رابطہ نمبر: 03356702139
06/05/2026
سید حاجی داؤد شاہ چشتی کے فرزند سید عبداللہ شاہ چشتی کو منگنی پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
21/04/2026
پیارے بھائی سید ندا محمد شاہ کو جے ٹی آئی پی بلوچستان کے صوبائی صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ شاہ جی نہایت خوش اسلوبی اور محنت ،شفقت اور جدو جہد کے ساتھ اپنےمنسب پر کھڑا رہے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو اور بھی کامیابی نصیب ہوں۔
SMT MEMBER PTI BALOCHISTAN : SYED MANSOOR SHAH CHISHTI.
مشر سید حاجی محمد نیاز آغا چشتی ✨🧿
الحاج سید نصیب آغا چشتی ✨🧿
Chishti Syedaan✨💫
Masharan 💓🍁❤️💗🧿
12/04/2026
Chishti Masharan 💓🍁✨🖤
جمہوری وطن پارٹی پاکستان کے سینئر نائب صدر، سید حاجی نیاز محمد آغا اور اُن کے صاحبزادے، سید بشیر چشتی نے کراچی میں نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
