international attar mahal

international attar mahal

Share

استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ

19/02/2026

رمضان المبارک میں اپنے ہمسایہ اور غرباء کیساتھ اپنی طاقت کے مطابق ضرور مدد کریں

17/02/2026

بہترین رمضان آفر
5 زبردست خوشبوئیں
صرف اور صرف 1800 میں
سارے پاکستان سے آرڈر کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
03168001218
لوکیشن ۔ انٹرنیشنل عطر محل جان محمد روڈ کوئٹہ

15/02/2026
15/02/2026

🌹بہترین رمضان آفر🌹
🌹 رمضان المبارک کی پہلی سستی آفر
جس میں آپکو ملینگے 2 بہترین پرفیوم اور 1 باڈی سپرے اور 1 عدد تسبیح 🌹
سب کی ایک قیمت ۔ 🌹3000🌹
ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
واٹساپ اور فون نمبر
03168001218
🌹 آج ہی اپنا آرڈر کنفرم کریں 🌹
🌹 پتہ ۔ انٹرنیشنل عطر محل جان محمد روڈ کوئٹہ 🌹

09/02/2026

بہترین پرفیومز کے لئے رابطہ کریں ۔ 03168001218
ڈیلیوری آل پاکستان ۔ انٹرنیشنل عطر محل جان محمد روڈ کوئٹہ

07/02/2026

یہ دہشتگرد اگر افغانستان سے آتے ہیں تو یہ ایران کیوں نہیں جاتے یہ چائنا کیوں نہیں جاتے ہماری قسمت میں کیوں ہے یہ دہشتگری ؟ ۔۔۔

06/02/2026

آج کے مبارک دن میں سورہ کہف اور درود شریف پڑھنا نہ بھولنا
صلی اللہ علیہ وسلم

03/02/2026

جیفری ایپسٹین کی اصل کہانی سنئیے محمد آفاق خان کی زبانی ۔ لازمی سنیئے اور آگے شیر کریں

02/02/2026

کوئٹہ پولیس کی جانب سے سرکاری املاک چوری کرنے والوں کے لیے سخت وارننگ
دہشت* گرد ح*ملوں کے دوران کچھ عناصر نے موقع کا فائدہ اٹھایا
سرکاری تحویل میں موجود موٹر سائیکل، گاڑیاں اور رکشے چوری کیے گئے
یہ عمل قانوناً اور اخلاقاً ناقابلِ قبول ہے
سرکاری املاک کی چوری دہشت* گردی کے زمرے میں آتی ہے
کوئٹہ پولیس چوری شدہ سامان کی ریکوری کے لیے آپریشن لانچ کر رہی ہے
عوام کو 48 گھنٹوں کی مہلت دی جاتی ہے
چوری شدہ سامان متعلقہ تھانوں میں واپس جمع کروائیں
48 گھنٹے بعد برآمدگی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

جان محمد روڈ کوئٹہ
Quetta