Dr Saba Baloch surabi
it's Saba Mirwani Baloch, it's my personal page I am a writer, poet, artest, dress maker and part time I booksaler
17/05/2026
🌺 استے کرے ٹپ دا حوال اینو
تارمہ مسک ننا دا سال اینو
دیر اس داسہ ننکن غمخوار مرو
انا حیات ننے آن کرے بال اینو
~زیان نعیم~
11/05/2026
`الأَعيُنُ نَوَاطِقُ الفُؤَادِ`
آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں
آنکھیں وہ راز بول دیتی ہیں جو دل میں چھپے ہوتے ہیں
چاہے وہ نفرت ہو یا محبت، نظر سے عیاں ہو جاتی ہے۔ ✨🫠
10/05/2026
🌺 الحمدللہ رائیونڈ مرکز سے باقاعدہ طور پر ضلع سوراب کو اجتماع مل گیا ۔۔۔
ستمبر کے مہینے میں ہوگا ان شاء اللہ ۔ سب ساتھی اجتماع کے لئے ابھی سے تیاری کریں اور اجتماع کے کامیابی کیلئے خصوصی دعائوں کی اہتمام کریں اللہ تعالٰی سوراب اجتماع کو امت مسلمہ کے ہدایت کی ذریعہ بنائیں آمین۔۔
04/05/2026
🌺 ماں کے بغیر تو گھر میں رکھی چیز نہیں ملتی اور تم سکون ڈھونڈ رہے ہو
✍️ماں تیری عظمت کو سلام 👑
29/04/2026
گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں🌳 کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں 𓅮 کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے ٹھنڈا پانی💧 بھی بھر دیا کریں .🌹
یہ خدا ہی جانتا ہے کہ وہ آپ کے کس عمل سے راضی ہوجائے۔
25/04/2026
Don't pluck the tulips
🌺 پھول توڑنے کیلئے نہیں ہوتے پھول مادر وطن کی خوبصورتی ہے لہذا باشعور عوام سے گزارش ھیکہ وہ کوہ چلتن کے دامن میں گل گلزار پھول کو ہرگز نہ توڑیں یہ ہمارے سرزمین کی خوبصورتی ہے۔۔ لطف اندوز ہونے کیلئے جانے والے ہر وہ شخص اگر پھول توڑ دیئے شائد یہ خوبصورت جلوہ افروز منظر جلد محدومی کا شکار ہونگے۔۔
🌺 پھل ئنا قدر ء پھل ئس چائک ہیٹ ئکے زعفران ہم بئے ئسے...
25/04/2026
🍂 نن پھلاتے سیل کپنہ نن پھلاتے کشکنہ لَتاڑنہ اوتا نیام ئٹی خاخر خلینہ دا باز بلو ویل ئسے ہرا بےشعوری نا انتہاے۔😢
24/04/2026
کتابوں کا عالمی دن مبارک ہو۔۔۔
پڑھو کہ تم جمود سے نکلو
نظریات شخصیات کے فریب سے نکلو
پڑھو کہ جی جی بیشک کی بجائے
اپنے تحقیقی سفر پہ نکلو۔
23/4/2026
21/04/2026
🌺 خالی ذہن شیطان کا گھر ہوتا ہے کوئی ہنر سیکھیں کتاب پڑھیں، ورزش کریں یا کسی خیر کے کام میں مصروف رہیں.🌻🤍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta
87312
