Killa Abdullah police page
think for poor
16/06/2026
جنگل پیرعلیزئی بازار میں سیکیورٹی اقدامات، مختلف مقامات پر ناکے اور سخت چیکنگ
ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منور حسین مگسی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اطہر رشید کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او جنگل پیرعلیزئی تھانہ عبدالصمد نے ضلعی انتظامیہ اور ایف سی فورس کے ہمراہ جنگل پیرعلیزئی بازار کے مختلف مقامات پر ناکے لگائے اور سخت چیکنگ کا عمل کیا۔
اس موقع پر آنے جانے والی گاڑیوں اور افراد کی تلاشی لی گئی، جبکہ امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام نے کہا کہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے چیکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
08/06/2026
چھوٹا واشل برائے فروخت اور چھوٹا چمچہ برائے فروخت
08/06/2026
نر پشتون بہادر پشتون حاجی لالا نعیم پشتون🤲
05/06/2026
اتل شہید نظر گل شہید پر وطن شہید😭😭😭😭
04/06/2026
اس ایک انسان کی وجہ سے سارا کھلا عبداللہ میں عذاب چل رہا ہے ایک محمد عمر ترین جو کہ ایک غیر قانونی کام ہی کرتا ہے اور جس کے خلاف کاروائی بھی ڈی پی او خاموش ڈی سی خاموش سب خاموش ہے اور یہ قاتل بھی ہے کام ہوتا ہے یہ کرتا ہے
04/05/2026
کچلاک میں مقتول خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل شوہر نکلا ، ایک ملزم گرفتار)
کچلاک (07 مارچ 2026) چند دن قبل کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں نامعلوم افراد کی جانب سے کمبل میں لپٹی گولیوں سے چھلنی مقتول خاتون کے قتل کا معمہ حل کرکے پولیس سیریس کرائمز برانچ نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک ملزم نور محمد کو گرفتار کر لیا ، جبکہ ان کے شوہر سخی داد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہے ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ملزمان نے لاش کو گاڑی کے ذریعے برساتی نالے میں پھینک کر شوائد مٹانے کی کوشش کی تھی ۔
ذرائع کے مطابق مزید گرفتاریاں متوقع ہیں ۔
29/04/2026
افسوسناک خبر
کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی گارڈن ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے بازئی قبائل کے 3 نوجوانوں پر فائرنگ ہوئی ہے۔
اس افسوسناک واقعے میں امر خان بازئی شہید ہو گئے جبکہ جہانزیب خان بازئی زخمی ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، زخمی کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
افسوسناک خبر
گلستان میں سیگئ ترین اور شمشوزئ قبائل کے درمیان تصادم میں دونوں جانب سے ایک ایک ہلمندی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے
کل شام سے تاریاک کے نیش سے لے کر اب تک جنگ جاری ہے رات دو بجے دونوں فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا لیکن صبح ہوتی ہی جب تاریاک اکھٹے کرنے کے لیے فصل میں گے تو دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں سے ایک دوسرے پر شدید فائرنگ شروع کی
یاد رہے کہ انتظامیہ نے مکمل. خاموشی اختیار کر رکھی ہے
12/04/2026
کوئٹہ: ہزار گنجی میں سبزی فروشوں پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق مغربی بائی پاس ٹریفک کیلئے بند
ہزارہ قوم کے افراد کا واقع کے خلاف مغربی بائی پاس پر احتجاج.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
86200
