Abubakar

Abubakar

Share

To share information

16/01/2026

One short verse of Quran Majeed. 🌺🌺🌺

16/01/2026

Be with friends always looks very nice. Enjoy 💞💞💞

15/01/2026

*دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور پہلے، پاکستانی پاسپورٹ 98 ویں نمبر ہے*

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ درجہ بندی متعلقہ پاسپورٹ پر دنیا بھر میں بغیر ویزا یا کم پابندیوں کے ساتھ سفر کی سہولت کے حوالے سے کی جاتی ہے۔رواں سال کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کر لی، پہلے نمبر پر سنگاپور ، دوسرے پر جاپان اور جنوبی کوریا ہیں۔ سنگاپور کے شہریوں کو دنیا کے 227 میں سے 192 ممالک اور خطوں میں بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول کی سہوت حاصل ہونے کے باعث پہلا نمبر دیا گیا۔فہرست میں سب سے آخری نمبر 101 واں نمبر افغانستان کا ہے ، جس پر صرف 24 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کیا جا سکتا ہے۔افغانستان کے بعد شام اور عراق بالترتیب 100 اور 99 ویں نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان یمن کے ساتھ مشترکہ طور پر 98 نمبر پر ہے۔

15/01/2026

Remember this words always.

15/01/2026

Say, Ameen

14/01/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Samungli Road Killi Maryani Abad, Samungli
Quetta