Adnan Jalil Bhatti
مولے نو مولا نا مارے تے مولا نہی مردا سوہنے آ
22/08/2025
بھائ !! الحمد للہ !!
14/06/2025
افواج پاکستان پر بکواس کرنے والوں
آج ایران کا حال دیکھ لو یہی ہوتا ہے جب مضبوط دفاع یا مضبوط افواج نہ ہو تو دنیا جینے کا حق چھین لیتی ہے.
#ایران
08/06/2025
⸻
زندگی کی مٹھاس 🌸
ایک مسکراہٹ، ایک گلے، ایک ہنسی —
چھوٹی چھوٹی خوشیاں،
جو زندگی کو خوبصورت بنا دیندیاں نیں۔
انہاں لمحیاں نوں سنبھال کے رکھو۔
– عدنان جلیل بھٹی
07/06/2025
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،
آپ کے دل کو سکون عطا کرے،
اور آپ کی ہر دعا قبول فرمائے۔
عید کا یہ خوبصورت دن آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے
خوشیاں، محبت اور رحمتیں لے کر آئے۔
عید الفطر کی دل سے مبارکباد! 💐
اپنے پیارووں کیساتھ !!!!
21/04/2025
جب پہلی محبت حرامی نکلے
تو کیا
دوسری محبت جائز ہے نا ؟؟؟؟
22/02/2025
دوست !!!
بھائ !!!!!
ALHAMDULILLAH
fans
10/01/2025
*بے شک ہمارا رب وہ ہے جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو بھی جاننے والا ہے.
اے اللہ! ہم سب کی تمام پریشانیوں، مصیبتوں، آفتوں، بلاؤں، غموں، بیماریوں سے حفاظت فرما،
ہم سب کو جسمانی، ذہنی، روحانی، قلبی سکون، صحت اور تندرستی سے مالا مال فرما، ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما،
ہمارے رزق میں ترقی اور برکت عطا فرما اور ہمیں زیادہ اور آسان رزق حلال صحت اور تندرستی کے ساتھ عنایت فرما*
*آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
03/01/2025
*رکاوٹوں اور مشکلات کے لیے پریشان نہ ہوا کریں، ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہوتی ہیں، یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیے آتی ہیں، تکلیف چھوٹی ہو یا بڑی، اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے. الله کریم آپ کى زندگی کو غموں سے پاک کر کے آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرپور، پرامن، پروقار، پرسکون زندگی عطا فرمائے. خالق کائنات! ہم سب کو ہر شر، آنے والی آفات اور بیماریوں، شیطان کی شیطانیت اور وسوسوں، بُغض، کینہ، حسد اور غیبت سے محفوظ فرمائے*
*آمِیْن
22/07/2024
*پاکستان کو اسوقت سب سے زیادہ پاکستانیوں کی ضرورت ہے*
*اللّه پاک ملک دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں ملائے پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والوں کی خیر فرماءے اور سب پاکستانیوں کو یک جان ہونے کی ہمت و طاقت عطاء فرمائے آمین*
09/07/2024
*ماہ نورلیب کی بڑی آفر!!!*
ماہ نورلیبارٹری کامریضوں کےتمام بلڈٹیسٹس پر31جولائی تک 30فیصدخصوصی ڈسکاونٹ کااعلان!
Call Now for free Home Sampling
03060349356
آج ہی رحیم یارخان شیخ زیدہسپتال روڈنزدHBL بینک ماہ نورلیب پراپنےتمام ٹیسٹس 30فیصدکےسپیشل ڈسکاونٹ پربہترین ہیلتھ ٹیسٹ سروسزکےساتھ کرائیں
Your Health, Our Priority
fans
Muhammad Aamir Bhatti
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64200
