Hakeem M Mahmood Ayaz official
"20+ years of practical expertise in Islamic & Eastern Medicine. A unique method of diagnosing temperament and health conditions through palm lines.
Successfully tested on thousands of patients worldwide."
12/12/2025
🌿 شاہ رستم – طاقت و توانائی کا بادشاہ!
یہ ویڈیو آپ کو ایک ایسے یونانی نسخے سے روشناس کرائے گی جو جسمانی کمزوری، خون کی کمی، جلد و بالوں کے مسائل اور کم وزن کے لیے صدیوں سے آزمودہ ہے۔
⚗️ نسخے کی خاصیت:
جسم کی ہر قسم کی کمزوری ختم کرے
خون کی کمی دور کر کے چہرے کو سرخ و سفید بنائے
جگر، معدہ، دماغ اور دل کو طاقت دے
وزن بڑھانے کے لیے آزمودہ و مجرب دوا
بالوں کے گرنے اور جھریوں کے خاتمے میں مفید
مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید
✨ شاہ رستم — فولادی قوت، قدرتی وزن، اور نکھرا چہرہ ایک ہی نسخے سے!
📍 قدیم یونانی حکمت اور جدید معیار کا حسین امتزاج!
🎥 ویڈیو مکمل دیکھیں اور جانیں استعمال کا درست طریقہ اور حیرت انگیز نتائج۔
ویڈیو صدیوں پرانے یونانی نسخے “ہاتھی دانت والا سفوف” کے بارے میں ہے، جو ماضی میں امراء و نوابین کے دواخانوں میں بکثرت تیار کیا جاتا تھا۔
اس سفوف میں قدرتی اجزاء جیسے ہاتھی دانت، سیپ خالص، بیل یا گائے کے سینگ اور مختلف جڑی بوٹیاں شامل ہیں جو دانتوں اور مسوڑوں کی قدرتی حفاظت میں مددگار سمجھے جاتے ہیں۔
اس ویڈیو کا مقصد صرف تعلیم، معلومات اور تاریخی آگاہی فراہم کرنا ہے۔
یہ مواد کسی علاج یا میڈیکل مشورے کے لیے نہیں ہے بلکہ یونانی و روایتی طب کی قدیم معلومات پر مبنی ہے۔
📌 ویڈیو میں شامل نکات:
ہاتھی دانت والے سفوف کی تاریخی اہمیت
اجزاء اور تیاری کا روایتی طریقہ
دانتوں اور منہ کی قدرتی نگہداشت کے یونانی اصول
پرانی طب اور جدید علم کا موازنہ
📞 مزید معلومات یا علمی رہنمائی کے لیے ہمارا صفحہ دیکھیں۔
🌿 نسخہ شافین – Shaafeen Herbal Formula 🌿
اگر آپ موٹاپے، فیٹی لیور، شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا یورک ایسڈ جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں،
یا آپ چاہتے ہیں کہ یہ بیماریاں آپ کو نہ ہوں — تو آزمائیں نسخہ شافین
یہ ایک آزمودہ، خالص ہربل اور قدرتی علاج ہے جو جگر، معدہ، دل اور خون کی صفائی کر کے جسم کو اندر سے صحت مند بناتا ہے۔
---
✅ اہم فوائد:
فیٹی لیور اور خون کی چربی میں کمی
شوگر، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول متوازن
معدے کی خرابی، قبض، گیس اور تیزابیت میں افاقہ
جگر کی کارکردگی بہتر بنائے
خون کی کمی اور یرقان A, B, C میں مفید
جسم سے زہریلے مادے اور فاضل مواد صاف کرے
🌟 حیوانی زہروں (سانپ، بچھو وغیرہ) اور کیمیائی زہروں کو بھی جسم سے خارج کرتا ہے
دل اور دماغی امراض سے قدرتی حفاظت
---
⚗️ اہم اجزاء:
کوار گندل (ایلوویرا)، کریلا، کوڑ تما، اکاس بیل، منڈور (لوہا چون)،
عرق کلونجی، عرق سناء مکی، عرق آفسنتین، عرق گلاب،
اونٹ کٹارا بوٹی کا نمک، سرکہ چقندر۔
---
💧 طریقہ استعمال:
ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
استعمال سے پہلے اچھی طرح ہلائیں۔
نسخہ شافین، Shaafeen, Herbal Formula, Fatty Liver Treatment, Jigar ki charbi ka ilaj,
Moatapa ka ilaj, Sugar ka desi ilaj, Blood Pressure Herbal Cure,
Toxin Removal, Natural Detox Drink, Herbal Liver Cleanser,
Hakeem Mahmood Ayyaz,
"
Is tareekhi aur tibi kahani mein hum aap ko le chalte hain Mughal dor ke aik hairat angaiz waqay ki taraf…
Jahan Abdul Rehman Jin, apne ustaad Mulla Abdul Hakeem Sialkoti se aqeedat ka aisa saboot pesh karta hai jo aaj bhi misaal hai.
Saath hi janiye tibi nuqta-e-nazar se ke kis tarah taza sabzion ka araq peelay yarqan (jaundice) mein mufeed hai, khaas taur par jab yeh bimari safra ki ziyadati se paida hoti hai.
Yeh kahani na sirf tareekh ka aik roshan bab hai balki Tib-e-Unani ke qeemti nuskhe aur insani ikhlaqiyat ka haseen imtizaj bhi pesh karti
✨ حُسنِ ملکہ سفوف — وہ شاہی نسخہ جو کبھی صرف محلوں میں دستیاب تھا!
یہ وہی تاریخی فارمولہ ہے جو ملکہ نورجہاں کے حسن کا راز تھا۔
ایرانی نسل کی ملکہ کے لیے شاہی طبیبوں نے یہ نسخہ تیار کیا جو جلد کو نکھارتا، نرم و ملائم بناتا اور ہر قسم کی جلدی خرابیوں سے محفوظ رکھتا تھا۔
🌿 قدرتی اجزاء:
دم الاخوین (Dragon’s Blood)، صدف صادق (Pearl Shell) مصطگی رومی (Mastic Gum / (، نیلوفر (Lotus Flower)،
شقائق نعمان (Poppy Flower)، گلِ عباسی (Marvel of Peru)، حسنِ یوسف (Coleus Flower)،
سنگِ مرمر (Marble Powder) اور روغن صندل (Sandal Oil)
🌸 فوائد:
✅ چہرے کے داغ دھبے، چھائیاں اور ایکنی کا خاتمہ
✅ جلد کی رنگت نکھارے اور گلو بحال کرے
✅ بند مسام کھولے، جلد کو نرم اور تروتازہ رکھے
✅ قدرتی طور پر چہرے کو سرخی مائل نکھار دے
✅ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے جلد کو حسین اور جوان بنائے
💫 طریقہ استعمال:
رات سوتے وقت عرقِ گلاب یا دودھ کے ساتھ ملا کر چہرے پر لیپ کریں۔
صبح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
چند دنوں میں فرق واضح محسوس ہوگا!
📞 مزید معلومات یا آرڈر کے لیے:
Meezan e Hikmat by Hakeem M. Mahmood Ayyaz
🌿 قدرتی علاج، آزمودہ نتائج، خالص حکمت کا اعتماد
"یہ ویڈیو ایک ایسے نسخے پر ہے جو صدیوں قبل یونان کے عظیم حکیم جالینوس نے تیار کیا۔
یونان کی شاہی خواتین اور برصغیر کی عورتوں میں یہ نسخہ صدیوں تک شاہرانی کی گولیاں کے نام سے مشہور رہا۔
یہ نسخہ خواتین کے تمام مسائل کا علاج ہے:
نسوانی حسن اور خوبصورتی میں اضافہ ✨
ماہواری کی بے ترتیبی اور کمزوری کا خاتمہ 🌸
لیکوریا، بانجھ پن اور نقاہت میں افاقہ 💊
جسمانی طاقت، توانائی اور جوانی کی تروتازگی 🌿
قدرتی اجزاء، مروارید، زعفران اور دیگر قیمتی جواہر سے تیار یہ گولیاں خواتین کے لیے ایک بے مثال عطیہ ہیں۔
مزید جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں!"
#ماہواری #لیکوریا
---
#ماہواری #لیکوریا
---
🌿 شاہ مرد – حکیم مومن خان مومن کا نایاب نسخہ 🌿
یہ نسخہ دہلی کے مشہور طبیب حکیم مومن خان مومن کا ایجاد کردہ ہے، جو صدیوں پہلے نوابوں اور سلاطین کے لیے تیار کیا جاتا تھا۔
یہ نسخہ مردانہ کمزوری کو ختم کرتا ہے، بے پناہ طاقت اور توانائی بخشتا ہے، مخصوص لمحات کو طویل بناتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس میں کوئی مضر صحت یا نشہ آور جز شامل نہیں۔
✅ 100% قدرتی اجزاء
✅ دل، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں
✅ وقتی نہیں، مستقل طاقت اور توانائی
📌 یہ نسخہ صرف شادی شدہ حضرات کے لیے ہے۔
📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔whatsapp
03353414230
جلدی امراض جیسے داد، ایگزیما، چمبل، فنگل انفیکشن، خارش، پھوڑے پھنسیوں کا قدرتی اور آزمودہ علاج!
یہ سنیاسی لوشن طبِ یونانی کا صدیوں پرانا نسخہ ہے، جو 100% قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ کو مکمل اجزاء، بنانے کا طریقہ اور استعمال کا آسان نسخہ بتایا گیا ہے۔
✨ اگر آپ جلدی امراض سے پریشان ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کریں تاکہ مزید لوگ بھی اس قیمتی نسخے سے فائدہ اٹھا سکیں۔
بچے کے لیے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی غذا نہیں۔
لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ ڈلیوری کے بعد بہت سی مائیں اپنے بچوں کو دودھ کی ضروریات پوری نہیں کر پاتیں۔
اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک صدیوں سے آزمودہ نسخہ جو نہ صرف ماں کا دودھ بڑھاتا ہے بلکہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔
👩🍼 فوائد:
دودھ پلانے والی ماؤں میں دودھ کی مقدار بڑھاتا ہے
بچے کو مکمل غذائیت اور قوتِ مدافعت فراہم کرتا ہے
ماں کی صحت اور ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے
قدرتی کیلشیم اور ضروری غذائی اجزاء مہیا کرتا ہے
✅ طریقہ استعمال:
ایک چائے کا چمچ صبح خالی پیٹ اور ایک شام پانچ بجے تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ نسخہ آزمائیں اور بچے کو قدرتی، بھرپور غذا فراہم کریں۔
ماں کا دودھ بڑھانے کا نسخہ
دودھ پلانے والی ماں کا دودھ کم ہونا
Breast milk increase formula in Urdu
Breastfeeding mothers ka totka
دودھ بڑھانے کے آزمودہ نسخے
ماں اور بچے کی صحت کے نسخے
Increase breast milk naturally
Herbal formula for mothers milk
بچے کے لیے بہترین غذا
قدرتی ٹانک برائے مائیں
🌿 سچےموتیوں والا سرمہ — صدیوں پرانا شاہی نسخہ
یہ وہ نایاب اور قیمتی نسخہ ہے جو ماضی میں راجوں، مہاراجوں اور نوابوں کے زیر استعمال رہا۔
آنکھوں کی روشنی کو تیز کرنے، موتیا کو روکنے، اور نظر کی کمزوری کو دور کرنے کے لیے آج بھی بے حد مؤثر ہے۔
✨ اہم فوائد:
✅ آنکھوں کو موبائل، کمپیوٹر اور ٹی وی کی نقصان دہ روشنی سے محفوظ رکھتا ہے۔
✅ موتیا کی ابتدا کو روکتا اور پرانے موتیے کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔
✅ نظر کو تیز اور روشن کرتا ہے۔
✅ عینک کے نمبر کو کم کرنے میں معاون ہے۔
✅ آنکھوں کی لالی، پانی آنا اور کمزوری ختم کرتا ہے۔
✅ بچوں اور بڑوں سب کے لیے مفید۔
✅ آنکھوں کو خوبصورت اور دلکش بناتا ہے۔
⚗️ اجزاء میں شامل ہیں:
موتی، عقیق، یاقوت، زمرد، سونے چاندی کے ورق۔، ما میراں کا ست۔ مصطگی رومی، دریائی ناریل، زنک آکسائیڈ، عرقِ گلاب اور چمبیلی کا عرق۔
📌 طریقہ استعمال:
صبح و شام آنکھوں میں لگائیں۔ مستقل استعمال سے آنکھوں کی روشنی اور صحت میں واضح فرق محسوس ہوگا۔
📲 مزید معلومات یا مشورے کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں: 03353414230
❌ کیا آپ جانتے ہیں؟
بغیر مزاج کی تشخیص کے آن لائن جڑی بوٹیاں یا دیگر طبی مصنوعات خریدنا یا فروخت کرنا:
اکثر غیر مؤثر ثابت ہوتا ہے
بعض اوقات نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے
مزاج کی درست پہچان کے بغیر علاج کرنا یا کروانا دراصل عطائیت کو فروغ دینا ہے۔
✅ ہماری سروس کیوں منفرد ہے؟
ہمارا مقصد اسی عطائیت کا خاتمہ ہے۔
ہم ہاتھوں کی لکیروں کے ذریعے:
آپ کے حقیقی مزاج کی تشخیص کرتے ہیں
آپ کے موجودہ مزاج کو جانچتے ہیں
آپ کے جسم میں موجود ممکنہ بیماریوں اور ان کے اسباب کا پتا لگاتے ہیں
یہ طریقہ کار نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے مریضوں کے لیے مؤثر ثابت ہو چکا ہے۔
🌍 الحمدللہ!
ہزاروں مریض ہماری سروس سے مستفید ہو چکے ہیں:
ملائیشیا، یورپ، ترکی، خلیجی ممالک اور بھارت سے۔
اب یہ سروس پاکستان میں خصوصی رعایت کے ساتھ دستیاب ہے۔--
📌 اپوائنٹمنٹ لینے کا طریقہ:
1. اپنے دونوں ہاتھوں کی واضح تصاویر بھیجیں
2. اپنی ذاتی معلومات فراہم کریں:
عمر
جنس
ازدواجی حیثیت
قد
وزن
بلڈ گروپ (ضروری)
💰 سروس فیس: 50% رعائیث کے ساتھ
ادائیگی کے بعد آپ کو ایک مکمل تشخیصی رپورٹ فراہم کی جائے گی، جس میں شامل ہوگا:
آپ کا قدرتی اور موجودہ مزاج
ممکنہ بیماریوں کی نشاندہی
مزاج کے صحت پر اثرات
📲 ابھی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور اپنی صحت کا راز جانیں!
Whatsapp
حکیم محمد محمود ایاز 923353414230
Click here to claim your Sponsored Listing.
