Part Time Career Work Opportunity

Part Time Career Work Opportunity

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Part Time Career Work Opportunity, Beauty, cosmetic & personal care, Marrir Hassan, Rawalpindi Cantonment.

29/09/2019

Assalam-o-Alaikum
Dear Applicants,

We are going to establish our new Sales and Marketing centers in Rawalpindi/Islamabad. We are interested in hiring of sales/marketing professionals on part time basis.

We will provide the best platform for seekers of part time working opportunities on fix share basis.

It is pertinent to mention that:

1. This opportunity is beyond the boundaries of preference for education, experience, gender and age limits.

2. Share will be paid on each and every sales by our system which have no limits because it ranges from Rs. 20,000 to 100,000 per month.

3. Only candidates from Rawalpindi/Islamabad are required

4. Please contact within office timings 10:00AM to 06:00PM

5. for further details contact us
Or send CV on whatsapp.

6. We will not pay anything as TA/DA for interview/Meeting.

Regards,
WA and Cell.0.3.3.6.5.7.3.7.2.7.4

0.3.3.6

11/09/2019

دنیا میں ایک شخص کے کامیاب ہونے کے 11 اصول

28ایک۔ تنخوہ مت لیں‘ تنخواہ آپ کو کبھی دولت مند نہیں بنائے گی۔دو۔ آپ اپنی رقم سے کبھی سرمایہ کاری نہ کریں‘ سرمایہ کاری صرف دولت کی حفاظت کرتی ہے‘ یہ آپ کو دولت مند نہیں بناتی‘ آپ کو ہمیشہ سرمایہ کاری سے پہلے سرمایہ پیدا کرنا چاہیے۔تین۔ آپ روزانہ خوشحالی کے دس آئیڈیاز سوچیں ‘ یہ دس آئیڈیاز آپ کےلئے خوشحالی کا خزانہ ثابت ہوں گے۔چار۔ آپ زندگی میں کبھی چائے‘ کافی اور ٹیکسی کی بچت نہ کریں‘
پیسے بچانے کےلئے بس پر سفر نہ کریں کیونکہ دنیا میںآج تک کوئی شخص بچت سے امیر نہیں ہوا‘امارت زیادہ پیسے کمانے سے آتی ہے بچت سے نہیں۔پانچ۔ آپ لکھنا سیکھیں‘ لکھنے سے انسانی دماغ میں اضافہ ہوتا ہے‘ آپ میں سوچنے سمجھنے کی اہلیت بڑھتی ہے اور سوچنے سمجھنے والے لوگ کبھی غریب نہیں رہتے۔چھ۔ آپ کے پاس اگر رقم ہے تو آپ کبھی اس رقم کا دو فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری پر خرچ نہ کریں‘ 98 فیصد رقم اپنے پاس رکھیں‘ یہ 98فیصد رقم آپ کے اعتماد میں اضافہ کرے گی‘ میں نے زندگی میں بے شمار ایسے کروڑ پتی دیکھے جنہیں اللہ تعالیٰ نے دولت سے نواز رکھا تھا‘ انہوں نے اپنی دولت مختلف منصوبوں پر لگا رکھی تھی اور کروڑپتی ہونے کے باوجود ان کی جیبیں خالی تھیں۔سات۔ آپ کبھی ایسا کاروبار نہ کریں جس میں زیادہ مقابلہ ہو‘ ایسا کاروبار کریں جس میں آپ اپنی اجارہ داری قائم کر سکیں۔ٹھ۔ چوبیس گھنٹے میں آٹھ گھنٹے سونا سب سے اچھی سرمایہ کاری ہے۔نو۔ آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیںنہ کہ ان لوگوں کو جن کے لئے آپ بے وقعت ہیں یا جن کو آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔دس۔ آپ سارا دن ان نعمتوں پر شکر ادا کریں‘اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو عنایت کر رکھی ہیں‘ شکر انسان کی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔گیارہ۔ آپ اپنے اوپر ‘ اپنے جسم پر‘ اپنے ذہن پر اور اپنے تجربے پر اعتماد کریں‘ آپ صحیح اور غلط کے بارے میں دوسروں سے پوچھنے کے بجائے اپنے آپ سے سوال کریں‘ دنیا میں آپ کا آپ سے بڑا کوئی دوست نہیں‘ آپ اپنے آپ کو دھوکا نہیں دے سکتے

26/08/2019

We are looking male and females staff for our company. Part time and full time both slots are available.
You may apply us as,
Asst Sales Distributor
Sales Distributor
Social Media Coordinator
No Experience is required.
For further details kindly contact us on 03365737274 whatsapp and mobile number.

Photos from Part Time Career Work Opportunity's post 24/08/2019

Celebration Time at Royal Palace Hotel Rawalpindi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Marrir Hassan
Rawalpindi Cantonment
54000