Inter Service Intelligence
ISPR. MI. ISI
پاڪستان انٽر سروس انٽيليجنس (سنڌي)
04/11/2025
عام اطلاع! فيلڊ مارشل سيد عاصم منير صاحب
جي خلاف بي بنياد ڪوڙيون خبرون ۽ جعلي پروپيگنڊا ڦهلائي پئي وڃي براءِ مهرباني اصل حقيقت کي ڄاڻيو ۽ دوکي ۾ نہ اچو
06/06/2025
ہرنائی، بلوچستان — بھارتی سرپرستی میں پلنے والے 5 دہشتگرد واصلِ جہنم
الحمدللہ! سیکیورٹی فورسز کا ہرنائی میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ "الہندستان" کے 5 ہندوتوا دہشتگرد انجام کو پہنچے
یہ دہشتگرد ملک میں عدم استحکام، شہریوں کو نشانہ بنانے اور دشمن ایجنڈے کو بڑھاوا دینے میں مصروف تھے
بروقت کارروائی نے ان کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے
افواجِ پاکستان مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وفد کے ہمراہ ولیِ عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دورہء سعودی عرب
گذشتہ شب عمرہ کی سعادت، پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا
وزیراعظم اور آرمی چیف نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکرانہ ادا کیا
پاکستان کی معاشی میدان اور عوامی فلاح کیلئے اقدامات کے حوالے سے حالیہ کامیابیوں پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ بالخصوص ظلم و جبر کے شکار کشمیری و فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کیلئے خصوصی دعائیں کیں
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ تھے
03/06/2025
فیلڈ مارشل سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج ایک طوفان کی مانند اُبھری، جو وطنِ عزیز کی مٹی سے بیرونی سازشوں اور غیر ملکی ایجنڈے پر چلنے والی ہر بدی کو نیست و نابود کر رہی ہے
02/06/2025
ھڪ پل بہ وسريا ناھيو سوئر جا پٽئو حرامي ياد آهيو
توھان جي مائرن جون ڪيل سڀ خطائون اڃا ياد آهن
توھانجي ڦھلايل شيطان گيري ۽ اھي اعلان بہ ياد آهن 😡👋
02/06/2025
Loud and Clear 📢
02/06/2025
میری زبان پے مت جا، میرے کرتوت دیکھ
میں حرامیوں میں سے، سب سے آگے ہوں 😀
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) نے آج کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور اسٹاف کالج کے زیرِ تربیت افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔
فیلڈ مارشل نے آپریشن "بنیان مرصوص" کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی قیادت کی رہنمائی میں پاکستانی عوام نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے فولادی دیوار کا کردار ادا کیا۔ افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے، چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا کہ "معرکۂ حق" میں کامیابی ہماری قومی عزم اور تمام ریاستی عناصر کی مکمل ہم آہنگی کا مظہر ہے۔
علاقائی اور عالمی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے، فیلڈ مارشل نے ابھرتے ہوئے تنازعات کی نوعیت پر روشنی ڈالی، خصوصاً بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کے بڑھتے ہوئے خطرناک رجحان کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے اور خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کو دباؤ میں لانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے والے دشمنانہ عزائم کو مکمل طور پر ناکام بنایا جائے گا۔ جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کشمیر کے دیرینہ اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ مسئلے کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا اور بھارت کی جانب سے غیر قانونی اور ناقابلِ قبول "آبی دہشت گردی" سے خبردار کیا۔
بھارت کی ریاستی سرپرستی میں پاکستان کے اندر دہشت گردی کے واقعات پر بات کرتے ہوئے، فیلڈ مارشل نے انسدادِ دہشت گردی کی نئی مہم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، اور دہشت گردی کی ہر شکل و صورت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
رہنمائی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے، فیلڈ مارشل نے زیرِ تربیت افسران کو تلقین کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں بھرپور عزم، خلوص اور جذبے سے ادا کریں۔ انہوں نے تحقیق اور جدید سوچ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کو مستقبل کے عسکری قائدین کی تربیت کے لیے سراہا، جو اس مقدس پیشے کے اعلیٰ ترین معیار کی پاسداری کریں۔ انہوں نے کہا:
"تربیت نہ صرف موجودہ حقائق کی عکاسی کرے، بلکہ ہمیں مستقبل کے میدانِ جنگ کے لیے بھی تیار کرے، جو چابک دستی، جدت اور غیر متزلزل عزم کا تقاضا کرتا ہے۔"
اس سے قبل کوئٹہ آمد پر فیلڈ مارشل کا استقبال کمانڈر کوئٹہ کور اور کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ نے کیا۔
02/06/2025
میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں، فیلڈ مارشل
پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کرام کی ذمہ داری ہے ، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب
اساتذہ نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے،
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
