Sabee Kazmi

Sabee Kazmi

Share

about news

04/01/2026

*ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا زبردست خراجِ تحسین*

01/01/2026

حامد میر کا انکشاف۔۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری افسران کو یورپی یونین نے ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

30/12/2025

‏ہیلو بے اختیار ولی ‎

سنا ہے تم نے چیلنج قبول کر لیا ہے Done ہو گیا مریم نواز کو نوشہرہ لاؤ جگہ تم فائینل کرو سٹیج سمیت تمام سہولیات دیں گے دو ہفتے یا جتنا وقت چاہیے دیں گے لیکن ہمیں 12 گھنٹے کا وقت دو اور مینار پاکستان جلسہ کرنے دو لگ پتہ جائے گا کہ لوگ کس کے ساتھ ہیں ۔
شاہد خٹک

30/12/2025

‏🚨وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا،

28/12/2025

گزشتہ رات دیوانہ وار نکلا ہے لاہور
لاہور عمران کا تھا، عمران کا ہے اور عمران کا رہے گا
عمران کی خاطر، زندہ ہے لاہور 🔥🔥

28/12/2025

تختہ لاہور پر وزیراعلی سہیل آفریدی کا راج!

27/12/2025

*_🌹🇧🇫عمران خان کے بہادر کھلاڑی سہیل آفریدی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے_*

27/12/2025

مینا خان آفریدی کا کل لڑائی کے بعدپہلا انٹرویو، عظمی بخاری کی کل اوقات یہ ہے

27/12/2025

*_‏اہم ترین_*

*_علیمہ خان اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی لیبرٹی چوک میں اکٹھے ہو گئے_*

23/12/2025

📌اہم ترین گفتگو

ڈار کا سوال تھا کہ پی ٹی آئی کہتی ہے کہ بات چیت کرنی ہے تو میں نے اس کا جواب دیا کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کو کہہ دیا ہے کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کرو

عمران خان کا ہفتے والے دن یہ پیغام آیا اور اب جو یہ بات کرے گا تو وہ عمران خان کی پارٹی کا نہیں ہوگا، علیمہ‼️

22/12/2025

*پورا نظام ہی دھوکے پر چل رہا ہے*

*اسلام آباد پولیس نے مدرسے کے طلباء کو چونا لگا دیا، طلباء سے کہا گیا کہ ائیر پورٹ پر امام کعبہ آرہے انکا استقبال کرنا ہے ائیرپورٹ پر جاکر پتہ لگا کہ امام کعبہ نہیں کرکٹ ٹیم آرہی ہے*
*مدرسے کے طلبا کا احتجاج*

16/12/2025

اگر اج ہماری ملاقات نہیں ہوتی ہم نہیں اٹھیں گے
جیکٹ اور کمبل لے کر آئے ہیں علیمہ خان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rawalpindi West Ridge