Bright dream World Products

Bright dream World Products

Share

organic products

16/12/2023

CHARCOAL MASK
Herble product
No side effects

چارکول اسکرب جلد کو صاف کرتا ہے اور سیل ٹرن اوور کو چالو کرتا ہے، باریک لکیروں اور جھریوں کی ظاہری شکل کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، یہ اینٹی آکسیڈنٹس اور چمک فراہم کرتا ہے، اور جلد کو صاف، ہموار اور توانا رکھتا ہے۔ چارکول کا نیا اسکرب عام اسکرب کی طرح خارش اور درد کے بغیر چہرے سے مردہ خلیات اور دھبوں کو ہٹاتا ہے اور جلد کو نئے خلیوں کی تخلیق میں مدد کرتا ہے اور جلد کو خشکی کے بغیر بھی متحرک کرتا ہے۔

For order
DM us

Photos from Bright dream World Products's post 14/07/2023

Deals available
Amazing offer, lout loo

Photos from Bright dream World Products's post 10/07/2023

Star beauty cream
Clear Dark spots and freckles
Nourish your skin
Contain active whiteness And Antioxidants

More information ,inbox us

Photos from Bright dream World Products's post 05/07/2023

NATURAL GROWTH HAIR OIL

Photos from Bright dream World Products's post 05/07/2023

*تلبینہ کیا ھے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟*
_برائٹ ڈریم ورلڈ تلبینہ_
رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
*ترکیب:*
۔دودھ کو ایک جوش دے کر تلبینہ شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر 10 سے 15 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ تلبینہ گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
*طبی فوائد:*
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر لیول کے اضافہ،
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)

کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔
Price 475

05/07/2023

Success Chaser Stars کمپنی کا مختصر تعارف* 📢📢📢📢
🚨 *پاکستان* میں پہلی مارکیٹنگ کمپنى Success Chaser Stars کمپنی💞 ہے۔
🚨 * اس کمپنی کے سی ای او اونر سید عامر علی شاہ ہیں*
🚨آن لائن خواتین عملہ *19000+*
🚨 قانونی طور پر *FBR,secps* کے ذریعے رجسٹرڈ
🚨 مقام *راولپنڈی پاکستان*
چونکہ:*اکتوبر 2020*
🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊
*اپنے آن لائن کارکنوں کے لیے کمپنی کی سہولیات*😱😱😱😱
*ہر پروڈکٹ پر 20% کمیشن*
*رکروٹمنٹ ایوارڈ* 💵
*خوش آمدید تحائف* 🎁
*2 پروڈکٹ پر 70% چھوٹ*
*ٹائل کمیشن* 💳
*براہ راست/بالواسطہ ممبر کمیشن*😱
*لیڈرشپ بونس*💰
*عمرہ پیکج* انشاء اللہ میں کروں گی۔ (آمین)
*لیپ ٹاپ ایوارڈ* 💻
*کار پلان* 🚘
*گھر کا منصوبہ* 🏡
*ریٹائرمنٹ بونس* 💎
🙋🏻‍♀️🙋🏻‍♀️🙋🏻‍♀️🙋🏻‍♀️🙋🏻‍♀️🙋🏻‍♀️
*یہاں تین آسان اقسام sy Ap start mn Earnings Kr skti hn*
☑️ *ممبر کمیشن*
☑️ *مصنوعات کا منافع*
☑️ *فی ماہ کمیشن*💖
*(1500,3000,5000,10000,20,000,30000)*
😇
🚨🚨🚨 *نوٹ* اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو *اس کی خواہش نہ کریں*
*بس اس کے لیے کام کریں*✌🏻❤️
Join krny k liya inbox 📥

05/07/2023

Beauty Soap

ہم نارملی کوئی بھی عام صابن استعمال کرتے ہیں۔ آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ بیوٹی سوپ اور عام صابن میں کیا فرق ہے۔
ہمارے گھر میں نارملی *_Lux_*, *_Life bouy_* وغیرہ کا استعمال ہوتا رہا ہے۔سردی میں شاید زیادہ محسوس نہ ہوا ہو مگر گرمی میں بہت بڑا فرق محسوس ہو۔ کوئی بھی عام صابن سے نہانے پر میرے جسم پر خارش بہت ہوتی تھی اور ساتھ ہی ساتھ بہت جلن بھی رہتی۔ اور یہ مسلئہ ہر وقت کا تھا۔ پھر میں نے *_ Beauty Soap_* سے نہانا شروع کیا۔ ایک تو یہ صابن اچھے سے جسم کا میل کچیل صاف کرتا ہے دوسرا اس سے جسم پر کسی قسم کی کوئی خارش یا جلن نہیں ہوتی۔ Uneven Skin بھی ایک جیسی ہو گئی ہے۔
*_Recommend to all must try

Photos from Bright dream World Products's post 24/08/2022

August offer
Dc free

For order, DM us

02/08/2022

Romantic 2 in 1 eye shadow pallet
Price just 1500

For order, DM us

21/07/2022

Slim pro serup
100% result

For order
DM, us

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rawalpindi