Rafiullah
Imran khan
PTI
ہزاروں لوگ لےکر اسلام آباد پہنچی حکومت کو حکومت نے ریڈ زون جانےسےروکا، مگرحکومت نےحکومت کی نہ مانی اور ریڈ زون میں داخل ہوگئی،اب حکومت حکومت سےمذاکرات کرےگی،حکومت حکومت کےسامنےاجتجاج ختم کرنےکی شرائط رکھےگی اور پھرحکومت کی طرف سےمطالبات ماننےکی یقین دہانی پرحکومت اجتجاج ختم کرے
تاریخ گواہ ہے جمعہ کا دن ہمیشہ ہی پٹواریوں پر بھاری رہا ہے
😂
12/05/2023
19/07/2022
سب کو فتح مبارک ہو۔ مرشد دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آئے گا۔ انشاءاللہ
جب بھروسہ رب پر ہو اور ایمان کامل ہو تو سب امیدیں رکھنی چاہیے✌️
عام انتخابات میں بھی اگر ن لیگ نے زرداری صاحب اور فضل صاحب وغیرہ
کو اپنی کشتی میں بٹھایا تو اس سے بھی بُرا رزلٹ آئے گا
18/07/2022
تحریکِ انصاف کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے! بہترین فیصلے ہونگے تو نتائج ہمیشہ بہترین ہی ہونگے۔ انشاءاللّہ و تعالیٰ
PTI zindabad
17/07/2022
الحمد اللہ غلامی ہار گیا خوداری جیت گیا شاباش پنجاب کے عوام کو جو کہ خان صاحب پر پھر مکمل اعتماد کرکے لوٹوں کو عبرت ناک شکست سے دو چار کردیا
ویلڈن پی ٹی آئی
سب پی ٹی آئی ٹائگرز کو جیت بہت بہت مبارک
💪💪💪💪💪💪💪
نا علیم رہا
نا ترین رہا
رب کا فیصلہ بہترین رہا
سب سے پہلے پاکستان
الحمدلله ✌️🇵🇰
آج کپتان کی تقریر سن کر میرے دل میں درد محسوس ہوا، آؤ مل کر یہ دعا کریں کہ اللہ ہمارے عظیم لیڈر کی ہر قدم پر حفاظت فرمائے, 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔❤️🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
