Aim global product
Aim global company product made by usa
آجکل فیس بک پر لوگوں کی آئی ڈی ہیک ہونے کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے. اس حوالے سے کچھ حفاظتی اقدامات دوستوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں جنکی مدد سے مزید لوگ اس سے بچ سکتے ہیں.
اگر مقامی آئی ڈی کی ڈی پی یعنی پروفائل پر کسی عورت کی نیم برہنہ یا ہیجان انگیز تصویر لگی ہو تو ایسی آئی ڈی کی ریکویسٹ کو قبول کرنے سے مکمل اجتناب کریں.
ہیک شدہ آئی ڈی کے پروفائل میں بھی آپکو مشکوک لنکس کیساتھ ہیجان انگیز تصاویر ملیں گی جن پہ انگلی رکھتے ہی آپ ہیکنگ سائٹ پہ پہنچ کر اپنی آئی ڈی ہیک کروا بیٹھتے ہیں کیونکہ اسی وقت آپکی فیس بک آئی ڈی اور پاسورڈ ہیکرز کے پاس پہنچ جاتے ہیں اور پھر مصنوعی ذہانت والے روبوٹس آپکی آئی کے مالک بن جاتے ہیں. ایسی آئی ڈی کے سٹیٹس میں بھی دو تین ایسی ہی ہیجان خیز (بظاہر تصاویر والے) لنکس ہوتے ہیں. ایسی آئی کو پہلی فرصت میں انفرینڈ کر دیں ورنہ انجانے میں آپ بھی اس حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں.
22/08/2023
*🇵🇰فوری ضرورت برائے متحدہ عرب امارات🇦🇪*
*Company:MX Care*
👇🏻درج ذیل ٹریڈ میں افرادی قوت درکار ہے:
▫️ *ائیر کرافٹ ✈ کلینرز*
⬅️ سیلری850درہم+کھانا+2گھنٹے اوورٹائم روزانہ
»ڈیوٹی08 گھنٹے
»معاہدہ مدت2سال۔
»رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
📌 *Requirements:*
•عمر(24سال سے35سال)
•انگلش لکھنا،پڑھنا،بولنا جانتا ہو
*ٹیسٹ انٹرویو*
25اگست 2023 بروز جمعہ
*⬅️خواہشمند افراد اپنے اصل پاسپورٹ،اصل شناختی کارڈ اور CV کے ہمراہ اپلائی کرنے کیلئے سنٹر پر تشریف لا سکتے ہیں۔*
*📲For Further Information,WhatsApp:*
03458349002
22/08/2023
*🇵🇰فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦*
*Shirka Imdad*
👇🏻درج ذیل ٹریڈ میں افرادی قوت درکار ہے:
▫️ *ریکوری وہیکل ڈرائیور*
⬅️ سیلری 1500ریال+ٹرپ(40حلالہ فی کلومیٹر)
»ڈیوٹی 09 گھنٹے
»معاہدہ مدت2سال۔
»رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
📌 *Requirements:*
•عمر(21سال سے45سال)
•نقل ثقیل لائسنس (لازمی)
*CV SELECTION*
*⬅️خواہشمند افراد اپنا اصل پاسپورٹ،نقل ثقیل لائسنس، اصل شناختی کارڈ اور CV سکین کر کے نیچے دئیے گئے نمبر پر بھیجیں:*
+92 345 8349002
09/05/2023
چارسدہ چپل برائے فروخت
کپتان چپل اور پشاور زلمی چپل بھی دستیاب ہے
For more detail WhatsApp 0307
5096877
" لندن بھگوڑے کی چیخیں "
اعلان شکست ہوگیا . کل لندن کے بھگوڑے کا لانچ کیا جانا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کے شکست ہر طرف سے نوشتۂ دیوار نظر آرہی ہے اور آخری چارے کے طور پر انکی چیخیں بلند ہونا اس کی واضح علامت ہے .
جیسا کہ ننگی لیگ کا یہ وطیرہ ہے کہ جب دیوار سے لگ جاتے ہیں تو نہ صرف غلطیاں کرتے ہیں بلکے پاگل پن کی حد تک گزر جاتے ہیں .
کل اس مفرور کی پریس کانفرنس یا پھس پھسی تقریر بحکمِ حاکم تمام چینلز پر براہ راست چلائی گئی. نہ ہی کوئی بیپ , نہ کٹوتی , نہ تاخیر اور ریکارڈنگ اور نہ ہی پمپرا جاگا . حالانکہ ایک بار نہیں دو بار عدالتوں کے اس بگھوڑے کی تقریر نہ نشر کرنے کے احکامات ہیں لیکن عدالتوں کو تو یہ اپنی بدکردار بیٹی کے گیراج کی لونڈی سمھجتے ہیں .
بگھوڑا شریف نے خود سے اقرار بھی کرلیا کے قوم کو بیوقوف بنایا جارہا ہے . دوسری طرف موجودہ سپریم کورٹ کے بینچ کے کسی بھی فیصلے کو نہ ماننے کا اعلان کرکے یہ بھی کنفرم کردیا کہ انہیں آئین کے مطابق کی گئی سازش کا خاتمہ اور انتخابات ہوتے نظر آرہے ہیں. اس کے ساتھ یہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور کچھ اصولوں پر ڈٹے ججز کو مینیج نہ کرپانے یعنی خرید یا ڈرا دھمکا کر قابو نہ کر سکنے کا اعتراف بھی تھا .
کسی بھی آئین کے تقاضوں کے مطابق آئے فیصلے کے نتیجے میں ڈالر کے 500 تک پہنچ جانے کے اعلان نے یہ بھی ثابت کردیا کہ ڈالر کی اسمگلنگ اور ذاتی مفادات کے لیے اس کو آج تک کی سطح پر لانا اور اس سارے کھلواڑ میں تختہ دار سے اتارا گیا اسحاق ڈالر اور شریف مافیا شامل ہیں . وہی یہ امکانات بھی نظر آتے ہیں کہ ائی ایم ایف سے معاہدے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جارہی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہے کہ شائد انکی حکومت کی مہلت صرف آئی ایم ایف سے معاہدے کی تکمیل تک ہے .
آج لاہور میں پاکستان ڈیمولشنگ پارٹی (پی ڈی ایم ) کا اجلاس بھی بلا لیا گیا ہے . اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس داخل کرنے اور افتخار چوھدری والی تاریخ دہرانے کے بارے میں فیصلے متوقع ہیں.
کچھ اطلاعات سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کی بھی ہیں جس سے حالات کی سنگینی کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے .
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
