Peer Mehar Ali Shah
کتھے مہرِ علیؒ کتھے تیری ﷺ ثناء
گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں❤️
02/05/2025
تیرے حاسِدوں کو ملال ھے، یہ نصیر فن کا کمال ھے
تیرا قول تھا جو سند رہا، تیری بات تھی جو کھری رہی
طالبِ دُعا(خاکپائے جامی)
01/05/2025
آ کر کر تیرے آستاں، واپس نہ جائیں گے
یہ فیصلہ کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
30/04/2025
اپنی مسلح افواج کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ⚔️🇵🇰
پاکستان زندہ آباد ⚔️🇵🇰
30/04/2025
یااللہ میرے وطن کی حفاظت فرما
اس کے تحفظ کیلیے لڑنے والوں کی مدد فرما
27/04/2025
تیرے حاسدوں کو ملال ہے یہ نصیرؔ فن کا کمال ہے
تیرا قول تھا جو سَنَد رہا تیری بات تھی جو کھری رہی
اسرائیل ختم ہو جائے گا🇮🇱
امریکہ ختم ہو جائے گا 🇺🇲
میرے نبی کا نام ہمیشہ بلند رہے گا.
انشاء اللّٰہ✌️
26/04/2025
26/04/2025
ہے کمی تو بس میرے پیر کی جو تہہ مزار چلا گیا 😢😢
26/04/2025
یہی دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم آؤ یا قضا آئے
نجات پائیں محبت میں جیت ہار سے ہم
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمہ اللہ تعالیٰ
26/04/2025
آدمیت مال و دولت پر فدا ہونے لگی💯💵
سر جھکا ڈالا بشر نے سیم و زر کے سامنے😔🙏
سید غلام نظام الدین جامی گیلانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
