zahid khurshid official

zahid khurshid official

Share

لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ ﷺ

21/02/2026

سہولت کارو دیکھ لو اپنے لیڈروں کی اوقات کس طرح انکو گھر بولا کر بے عزت کیا جا رہا ہے ابھی بھی وقت ہے نکولو انکے چنگل سے

20/02/2026
18/02/2026

کل کے دن کوٹلی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پروگرام میں رات کے اس پہر عوام کا جوش بتا رہا ہے شعور آ نہیں رہا بلکہ آ گیا ہے سہولت کار پاکستان اور پورے کشمیر سے لوگ جمع کر کے وہ کراوڈ نہیں بنا سکتے جو عوامی ایکشن کمیٹی کسی چھوٹی سی یونین کونسل میں جاکر وہاں کے لوگوں کو جمع کر دیتی ہے
عوامی ایکشن کمیٹی میں جانے والے بڑی خوشی سے اپنی سلفی بناتے ہیں اپنے قائدین کے ساتھ سلفی بناتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں اور عوام دات دیتی ہے دوسری طرف سہولت کار چھپ کر پروگرام میں جاتے ہیں وہا انکے قائدین انکو منہ بھی نہیں لگاتے اگر کوی ایک تصویر اپنین قاہد سے بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر بھی دے تو عوام کی طرف سے لان تان شروع ہو جاتی ہے
اسی لیے کہتے ہیں مزاحمت کار کی ایک دن کی زندگی سہولت کار کی چاپلوسی والی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے

آج مورخہ 15 جنوری بروز اتوار مقام لاوانا کس میں عوامی ایکشن کمیٹیز یونین کونسل سنگولہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سنگولہ کی عوام کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
خصوصی طور پر سینٹر سنگولہ نالہ بازار تا چندہ نا پانی (14 کلومیٹر) مین روڈ کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سڑک کے حوالے سے یکم اگست 2025 کو انتظامیہ راولاکوٹ کے ساتھ باقاعدہ تحریری معاہدہ طے پایا تھا اور باقاعدہ منٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ انتظامیہ نے دو ماہ کا وقت لیا تھا، مگر افسوس چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی کام شروع نہ ہو سکا۔
اسی طرح اپر سنگولہ اور لوئر سنگولہ کے وفود کو سڑکوں کے حوالے سے یقین دہانیاں کروائی گئیں، لیکن تاحال کوئی عملی پیش رفت نظر نہیں آئی۔
اسی طرح بی ایچ یو بیرموں سنگولہ کو آر ایچ سی کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر اس پر بھی ابھی تک عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو عید کے بعد تالا لگانے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ اگر میٹر چیک کر کے درست بل جاری نہ کیے گئے تو میٹر اتارو مہم شروع کی جائے گی۔
تمام ذیلی کمیٹیوں کی باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اگر عید تک طے شدہ معاہدے پر عملی کام شروع نہ ہوا تو ہنگامی اجلاس بلا کر سخت ترین ردِعمل دیا جائے گا۔ اس میں سنگولہ میں سیاسی لٹیروں کی مکمل انٹری بند کرنے اور دھرنے کے اعلان جیسے آپشنز بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
کسی بھی ممکنہ صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حکومتِ وقت اور متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔
عوامی ایکشن کمیٹیز یونین کونسل سنگولہ 15/02/2026

آج مورخہ 15 جنوری بروز اتوار مقام لاوانا کس میں عوامی ایکشن کمیٹیز یونین کونسل سنگولہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سنگولہ کی عوام کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ خصوصی طور پر سینٹر سنگولہ نالہ بازار تا چندہ نا پانی (14 کلومیٹر) مین روڈ کے معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس سڑک کے حوالے سے یکم اگست 2025 کو انتظامیہ راولاکوٹ کے ساتھ باقاعدہ تحریری معاہدہ طے پایا تھا اور باقاعدہ منٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔ انتظامیہ نے دو ماہ کا وقت لیا تھا، مگر افسوس چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی کام شروع نہ ہو سکا۔ اسی طرح اپر سنگولہ اور لوئر سنگولہ کے وفود کو سڑکوں کے حوالے سے یقین دہانیاں کروائی گئیں، لیکن تاحال کوئی عملی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ اسی طرح بی ایچ یو بیرموں سنگولہ کو آر ایچ سی کا درجہ دینے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر اس پر بھی ابھی تک عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو عید کے بعد تالا لگانے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ اگر میٹر چیک کر کے درست بل جاری نہ کیے گئے تو میٹر اتارو مہم شروع کی جائے گی۔ تمام ذیلی کمیٹیوں کی باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اگر عید تک طے شدہ معاہدے پر عملی کام شروع نہ ہوا تو ہنگامی اجلاس بلا کر سخت ترین ردِعمل دیا جائے گا۔ اس میں سنگولہ میں سیاسی لٹیروں کی مکمل انٹری بند کرنے اور دھرنے کے اعلان جیسے آپشنز بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی ممکنہ صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حکومتِ وقت اور متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔ عوامی ایکشن کمیٹیز یونین کونسل سنگولہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bahria Phase 8
Rawalpindi