Ãzlìñâ.com

Ãzlìñâ.com

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ãzlìñâ.com, Rawalpindi.

04/08/2022

Plz ameen bol dy cmnt mai🙏

04/08/2022

جــــــا بیٹا یہ لے 20 روپے اور سامنے والی دکان سے چینی لے آ اور دکان والے سے کہہ دینا، اس کے پیسے بہت جلد مل جائیں گے۔۔۔
نہیں ماما میں نہیں جاؤں گا! دکان والا گالیاں دیتا ہے اور یہ بھی کہتا ہے کھ اپنی ماں کو بھیج اور کہتا ہے اگــــــر چاہئے تو سب کچھ مفت مل سکتا ہے😖
ماما یہ اگــــــر کا کیا مطلب ہے؟
وہ چپ ہوگئی کہتی بھی تو کیا کہتی اس کی آنکھوں میں آنسو تھے. اس کی شادی ہوئے صرف پانچ سال ہوئے تھے کہ اس کے شوہر کی ایک ایکسڈنٹ میں موت ہوگئی😓
دنیا بھی کیا چیز ہے!! پہلے اس کو خاندان میں بیسٹ بھابھی کہا جاتا تھا۔
لیکن اب اُسی عورت کو فقیرنی کہتے تھے😲
جب دیکھو منہ اٹھا کر مانگنے آجاتی ہے۔ محلے میں چند گھر اسکی مدد کر دیتے تھے. جن کا اس نے ساتھ برے حالات میں دیا تھا😤
اس کے ماں باپ زندہ نہیں تھے. اس نے بھائیوں کی مرضی کے خلاف اپنی پسند بتائی تھی انہوں نے ہاں تو کر دی اور خوش بھی تھے کہ چلو جان چھوٹ جائے گی اور اب کوئی ساتھ نہ دیتا تھا۔
وہی دکان والا جب نیا نیا محلے میں آیا تو اس کے شوہر کے پاس آیا اور کہا میری دکان چلنے میں مدد کر دو اور انکو باجی باجی کہا کرتا تھا۔
آج وہی اگر کہہ رہا تھا. اسکو اگر کا مطلب سمجھ آرہا تھا کیونکہ آگے اسکو بہت سی جگہ اگر سننا تھا۔
وہ آج سمجھ چکی تھی جب شوہر مر جائے اور تمام رستے بند ہو جائیں تو اسلامی معاشرے میں بھی عورت کو اگر کا سہارا لینا پڑ جاتا ہے کیونکہ مرد ذات گھاٹے کا سودا نہیں کرتی۔
کیونکہ اگر اسکو آخرت پہ یقین ہو جائے تو وہ کب کی تمام برائی کے اڈوں کو بند کروا کر ان عورتوں کی عزت سے کھیلنے کی بجائے ان کی مدد کرے. لیکن کیوں ہماری تو عزت ہمارے گھر محفوظ ہے نا!
ھمارے معاشرے کا المیہ تو یہ ہے کہ خود تو کسی کا سہارا بننا نہیں
اور اگر کوئی اور اس بارے سوچ بھی لے تو طوفان بدتمیزی کھڑا کر دیتے ہیں
ایک اور المیہ یہ بھی ہے کہ کوئی شخص گناہ ھزار بار کر لے ھمارا معاشرہ تو اسکو تسلیم کریگا ھی اس مرد کی بیوی بھی یہ کہہ کر چپ رھیگی کہ مرد ذات ہے ھم کیا کر سکتے ہیں
مگر نیکی کی طرف قدم بڑھاتے ھوئے اگر اسنے نیک عمل کر کے نکاح کے ذریعے کسی کا سہارا بننے کا یا سوچا ھی ھوگا کہ پورے علاقے میں اسکے خلاف ایک محاذ کھڑا ھو جاتا ہے
اگر ہم خود کو مرد ذات کہتے ہیں تو مرد ذات بن کر دکھائیں. کہیں ایسا نہ ہو کبھی برا وقت آئے اور جو اگــــــر ہم دوسری کی عزت کو کہتے ہیں کہیں وہ ہماری عزت کو نہ سننا پڑے۔
خدارا معاشرے کی بہتری کیلۓ ہر طلاق یافتہ اور بیوہ سے نکاح کرنا ہی پڑے گا جتنا ممکن ہو نکاح کو اہمیت دیں نکاح سنت بھی ہے رب کی خوشنودی بھی

09/12/2021
Photos from Ãzlìñâ.com's post 09/12/2021
09/12/2021

Free delivery

03/12/2021
Photos from Ãzlìñâ.com's post 03/12/2021

Free home delivery

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00